السلام علیکم
کیا حال ہے سب کا؟
ماشاءاللہوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی
آپ کیسی ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم،
چلیں جی سب اب یہاں کا رخ کریں
وعلیکم السلامالسلام علیکم،
چلیں جی سب اب یہاں کا رخ کریں
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے مگر یہ اطلا ع نئی لڑی میں زیادہ بہتر تھی اس لیے ادھر لے آیا کیا آن لائن ہوتے رہے گے یا بالکل نہیںبونس کے اس سلسلے میں یہ اطلاع دے دوں کہ کل رات کو میں امریکہ روانہ ہو رہا ہوں۔ جمعے تک تو غائب ہی رہوں گا، تب تک مجھے مس نہ کیا جائے۔ واپسی انشاء اللہ 2 جولائی کو ہو گی۔
وعلیکم السلام
ہم چاروں طرف اپنی نظر رکھتے ہیں
کون آیا اور کون گیا
وعلیکم السلام
آپ بھی نا ااااااااااااااااااااااااااااا
ماشاءاللہ ماشاءاللہفاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر
میرے آقا آؤ
کفن میلا نہیں ہوتا
دل نبی دے نظارے کولوں
میں لجپالاں دے لڑ لگی ہاں
حلیمہ میں تیرے مقدراں توں صدقے
اللہ تم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمینیہ تو بہت اچھی بات ہے آنٹی
چلیں ہمیں اب کچھ دعائیں دیں ہم اب اپنے آفس کو نکل رہے ہیں۔
آج ہمارے ایک دوست نے ہمارے پاس ایک کام سے آنا تھا
تو ان کے انتظار میں آج ہم ابھی تک آفس نہیں گئے تھے
اچھا آپ سب یہ بتائیں کہ آپ لوگ نعتیں ذوق و شوق سے سنتے ہیں؟
پسندیدہ نعت خواں کون ہے؟
اور پسندیدہ نعت کونسی ہے؟
ماشاءاللہ بہت خوبمیری جانب بھی ہو اک نگائے کرم (امہ حبیبہ صاحبہ)
کب تلک منتظر ہم رہیں یا نبی (امہ حبیبہ صاحبہ)
گل از رو (امہ حبیبہ صاحبہ)
مشتاق احمد قادری مرحوم کی بھی کئی نعتیں۔
اور بھی بہت
اچھا مجھے اب پتا چلا لگ تو ہرے رہے ہیںمیں بھی نا بالکل
لال مرچ ہوں