کون ہے جو محفل میں آیا 80

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
بونس کے اس سلسلے میں یہ اطلاع دے دوں کہ کل رات کو میں امریکہ روانہ ہو رہا ہوں۔ جمعے تک تو غائب ہی رہوں گا، تب تک مجھے مس نہ کیا جائے۔ واپسی انشاء اللہ 2 جولائی کو ہو گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے مگر یہ اطلا ع نئی لڑی میں زیادہ بہتر تھی اس لیے ادھر لے آیا کیا آن لائن ہوتے رہے گے یا بالکل نہیں
 

مہ جبین

محفلین
اچھا آپ سب یہ بتائیں کہ آپ لوگ نعتیں ذوق و شوق سے سنتے ہیں؟
پسندیدہ نعت خواں کون ہے؟
اور پسندیدہ نعت کونسی ہے؟
 

پپو

محفلین
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر
میرے آقا آؤ
کفن میلا نہیں ہوتا
دل نبی دے نظارے کولوں
میں لجپالاں دے لڑ لگی ہاں
حلیمہ میں تیرے مقدراں توں صدقے
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
ہم چاروں طرف اپنی نظر رکھتے ہیں
کون آیا اور کون گیا :):):)

یہ تو بہت اچھی بات ہے آنٹی:)

چلیں ہمیں اب کچھ دعائیں دیں ہم اب اپنے آفس کو نکل رہے ہیں۔
آج ہمارے ایک دوست نے ہمارے پاس ایک کام سے آنا تھا
تو ان کے انتظار میں آج ہم ابھی تک آفس نہیں گئے تھے :)





 

مہ جبین

محفلین
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر
میرے آقا آؤ
کفن میلا نہیں ہوتا
دل نبی دے نظارے کولوں
میں لجپالاں دے لڑ لگی ہاں
حلیمہ میں تیرے مقدراں توں صدقے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت اچھی پسند آپ کی
اور نعت خواں کا تو بتایا ہی نہیں؟
 

مہ جبین

محفلین
یہ تو بہت اچھی بات ہے آنٹی:)

چلیں ہمیں اب کچھ دعائیں دیں ہم اب اپنے آفس کو نکل رہے ہیں۔
آج ہمارے ایک دوست نے ہمارے پاس ایک کام سے آنا تھا
تو ان کے انتظار میں آج ہم ابھی تک آفس نہیں گئے تھے :)
اللہ تم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
 

فہیم

لائبریرین
اچھا آپ سب یہ بتائیں کہ آپ لوگ نعتیں ذوق و شوق سے سنتے ہیں؟
پسندیدہ نعت خواں کون ہے؟
اور پسندیدہ نعت کونسی ہے؟

میری جانب بھی ہو اک نگائے کرم (امہ حبیبہ صاحبہ)
کب تلک منتظر ہم رہیں یا نبی (امہ حبیبہ صاحبہ)
گل از رو (امہ حبیبہ صاحبہ)

مشتاق احمد قادری مرحوم کی بھی کئی نعتیں۔
اور بھی بہت :)
 

مہ جبین

محفلین
میری جانب بھی ہو اک نگائے کرم (امہ حبیبہ صاحبہ)
کب تلک منتظر ہم رہیں یا نبی (امہ حبیبہ صاحبہ)
گل از رو (امہ حبیبہ صاحبہ)

مشتاق احمد قادری مرحوم کی بھی کئی نعتیں۔
اور بھی بہت :)
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تمہارے ذوق و شوق میں اضافہ فرمائے آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top