ہمیں تو نہیں چاہیے ۔ فہیم بھیا آپ کو چاہیے کیا ۔۔؟ہنسنے رونے کی بات پر یاد آیا کہ اس وقت ہم براؤنی کے ساتھ انصاف کر رہے ہیں۔ کسی کو چاہئے تو تصویریں لگائی جا سکتی ہیں۔
ہمیں تو نہیں چاہیے ۔ فہیم بھیا آپ کو چاہیے کیا ۔۔؟ہنسنے رونے کی بات پر یاد آیا کہ اس وقت ہم براؤنی کے ساتھ انصاف کر رہے ہیں۔ کسی کو چاہئے تو تصویریں لگائی جا سکتی ہیں۔
ہمیں تو نہیں چاہیے ۔ فہیم بھیا آپ کو چاہیے کیا ۔۔؟
سعود بھیا کہیں ناراض نہ ہوجائیں ۔جب آپ کو نہیں چاہیے تو ہم نے بھلا کیا کرنا ہے لے کر
سعود بھیا کہیں ناراض نہ ہوجائیں ۔
بھلا ہم کیوں ناراض ہونے لگے اپیا رانی؟
ہم بھی جارہے ہیں ابھی
کل ہمارے بچپن کے دوست جن کا نام بھی اتفاق سے فہیم ہے کا نکاح ہے۔
تو ہم نے بھی جاکر چھوہارے کھانے ہیں۔
اللہ حافظ
شب بخیر
السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر
ابھی میں سوچ رہی ہوں لالہ کہ میں کیسی ہوں؟؟ اور میں نے تو ابھی ناشتہ کیا ہے آپ کھائیںوعلیکم السلام۔
بٹیا رانی کیسی ہیں آپ؟ ہم نے ابھی ابھی آلو اور پتہ گوبھی کی سبزی بنائی ہے اور چپاتیاں گرم کر کے کھانے بیٹھے ہیں۔ آپ بھی آ جائیں۔
ابھی میں سوچ رہی ہوں لالہ کہ میں کیسی ہوں؟؟ اور میں نے تو ابھی ناشتہ کیا ہے آپ کھائیں
چلیں آپ کھلا دیں لالہ کیا یاد کریں گےبھیا کے ہاتھ کا نہیں کھایا تو پچھتائیں گی۔
جی لالہ مجھے بھی مقدس کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئیدر اصل آج مقدس بٹیا رانی آئی تھیں ناں تو ہم آج بہت خوش خوش رہے ہیں۔ اور اس خوشی کا اثر کھانے کے ذائقے میں بھی اتر آیا ہے۔