ابن سعید
خادم
ٹھیک ہے ان کو بولیں وہ آرام کریں اور اپنا موبائل آن رکھیں۔میں دیکھ رہی تھی انہوں نے بتایا کہ تیمور بھیا نے زبردستی لاگ ان کروایا ہے۔
وہ فون آن رکھیں گی پھر بھی فون نہیں اٹھائیں گی۔
ٹھیک ہے ان کو بولیں وہ آرام کریں اور اپنا موبائل آن رکھیں۔میں دیکھ رہی تھی انہوں نے بتایا کہ تیمور بھیا نے زبردستی لاگ ان کروایا ہے۔
ہاں یہ ٹھیک ہے پھر آپ تیمور بھیا کا نمبر لے لیں۔
ہی ہی ہیہماری اتنی ہمت کہاں؟
سعود بھیا اس میں ہمت کی کیا ضرورت ۔۔؟ہماری اتنی ہمت کہاں؟
ہی ہی ہی
میرے سے لے لیں تھوڑی سی
سعود بھیا اس میں ہمت کی کیا ضرورت ۔۔؟
جیسا آپ بہتر سمجھیں ۔وہ مصروف ہوتے ہیں۔ ہم ان کو ڈسٹرب کرنے کی ہمت کہاں سے جٹائیں گے بھلا؟
ہی ہی ہیوہ مصروف ہوتے ہیں۔ ہم ان کو ڈسٹرب کرنے کی ہمت کہاں سے جٹائیں گے بھلا؟
ہی ہی ہی
آپ بھی مصروف ہوتے ہیں بھیا لیکن۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔۔۔۔ ۔
اچھا ۔۔اب مجھے نہیں پتا ۔لیکن جتنا حق بہنوں کو بھائیوں پر حاصل ہوتا ہے اتنا کسی کو کسی پر نہیں ہوتا ننھی پری۔
ایسے ہیںکیسے ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام بھیا امین کیا حال ہیں ۔۔؟السلام علیکم۔۔۔۔ ۔
ہم نہیں مانتے ۔۔؟لیکن جتنا حق بہنوں کو بھائیوں پر حاصل ہوتا ہے اتنا کسی کو کسی پر نہیں ہوتا ننھی پری۔
ہم نہیں مانتے ۔۔؟