ناعمہ عزیز
لائبریرین
لالہ وہ میلاد ختم ہو جانے کے بعد کی بات ہےتوبہ میری محفل میلاد میں گپیں لگاتی رہیں۔ توبہ اللہ۔ قیامت کی نشانی ہے یہ۔ ہاں۔
لالہ وہ میلاد ختم ہو جانے کے بعد کی بات ہےتوبہ میری محفل میلاد میں گپیں لگاتی رہیں۔ توبہ اللہ۔ قیامت کی نشانی ہے یہ۔ ہاں۔
بس کچھ خاص نہیں تھا، بہت عام سا تھا
ہا ں البتہ کل میری بھانجی کی منگنی تھی وہاں گئے تھے اور اچھا گزرا، مزہ آیا
چلیں اب لگائیں، میں پھر مانوں گی۔بالکل لگائی تھی، سارہ، مقدس، فہیم، اور بھی کئی ایک اس بات کے گواہ ہیں۔
لالہ وہ میلاد ختم ہو جانے کے بعد کی بات ہے
توبہ میری محفل میلاد میں گپیں لگاتی رہیں۔ توبہ اللہ۔ قیامت کی نشانی ہے یہ۔ ہاں۔
بہت خوب ناعمہ
اللہ محفل میلاد کے صدقے تمہارے گھر میں بہت برکتیں دے آمین
لالہ میں نے رونے لگ جانا ہے ابتو میلاد کا اتنی دیر بھی اثر نہ ہوا کہ جیسے ہی میلاد ختم، گپیں شروع۔
ہاں بہت مزا آیا ، کافی دن بعد سب ایک ساتھ ملے تھے تو مزا تو آنا ہی تھاواؤ منگنی ، پھر تو خوب مزا آیا ہو گا ۔ آپ نے کیسا ڈریس پہنا تھا ، کس رنگ کا ؟
اپیا قرآن خوانی ہوئی ، پھر خوب ساری نعتیں پڑھیں ، اور پھر سب کو سرو کیا ، اور میں نے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کے خوب سارے چاول کھائے، اور بعد میں گپیں بھی لگائیں اور پھر برتن عائشہ نے واش کئے اور میں نے سمیٹے ، پھر ساتا کچن صاف کیا، اور اس کے بعد سالن بنایا امی کے لئے، پھر میں بازار گئی وہاں سے چوڑیاں لائی اپنے اور عائشہ کے لئے، جب واپس آئی تو لائٹ آف تھی، تھوڑی دیر ریسٹ کی اور اب یہاں ہوں
تم روئیں تو اس میں ، میں بھی تمہارا ساتھ دوں گی تاکہ تم اکیلا پن محسوس نہ کرولالہ میں نے رونے لگ جانا ہے اب
جی اپیا میں نے بھی پڑھی، عائشہ نے بھی اور چھوٹی سس سامعہ نے بھی جی اپیا سب کو یاد رکھا تھا دُعا میں۔یعنی بہت شاندار رہی محفل ۔ ناعمہ آپ نے بھی نعتیں پڑھیں ؟
اور دعا میں یاد بھی رکھا تھا ناں ؟
ہاں ناعمہ بتا رہی ہے اور ہم مزے لے رہے ہیں، یہاں بیٹھ کریعنی بہت شاندار رہی محفل ۔ ناعمہ آپ نے بھی نعتیں پڑھیں ؟
اور دعا میں یاد بھی رکھا تھا ناں ؟
تم بتا رہی اور مجھے ان باتوں سے مزا آرہا ہےاپیا قرآن خوانی ہوئی ، پھر خوب ساری نعتیں پڑھیں ، اور پھر سب کو سرو کیا ، اور میں نے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کے خوب سارے چاول کھائے، اور بعد میں گپیں بھی لگائیں اور پھر برتن عائشہ نے واش کئے اور میں نے سمیٹے ، پھر ساتا کچن صاف کیا، اور اس کے بعد سالن بنایا امی کے لئے، پھر میں بازار گئی وہاں سے چوڑیاں لائی اپنے اور عائشہ کے لئے، جب واپس آئی تو لائٹ آف تھی، تھوڑی دیر ریسٹ کی اور اب یہاں ہوں
لالہ میں نے رونے لگ جانا ہے اب
ارے ارے نہیں آنی میں آپ کو نہیں رونے دونگاتم روئیں تو اس میں ، میں بھی تمہارا ساتھ دوں گی تاکہ تم اکیلا پن محسوس نہ کرو
تم روئیں تو اس میں ، میں بھی تمہارا ساتھ دوں گی تاکہ تم اکیلا پن محسوس نہ کرو
میں کوئی نہیںاس میں رونے والی بھلا کون سی بات ہے؟
اور ہاں میرے پاس اس وقت کلینکس کا صرف ایک ہی ڈبہ ہے۔ سوچ لیں۔
تو بھائی آپ ناعمہ گڑیا کو تنگ نہ کریںاللہ نہ کرئے جی کہ آپ روئیں۔
ہی ہی ہی دیکھا نا آنی کتنی اچھی ہیں شمشاد لالہتو بھائی آپ ناعمہ گڑیا کو تنگ نہ کریں