عائشہ عزیز
لائبریرین
دس از ناٹ ڈن چاچو
یہاں پر ہم سے کوئی نہیں تھا تب اور آپ نے تب ہی شیئر کرنی تھی
بھیا آپ نے چاچو کی پک سیو ہی کرلینی تھی ۔
دس از ناٹ ڈن چاچو
بھیا آپ نے چاچو کی پک سیو ہی کرلینی تھی ۔
میں اس کو کہاں تنگ کرتا ہوں جی۔تو بھائی آپ ناعمہ گڑیا کو تنگ نہ کریں
تو میں بُرا ہوں کیا؟ہی ہی ہی دیکھا نا آنی کتنی اچھی ہیں شمشاد لالہ
دس از ناٹ ڈن چاچو
یہاں پر ہم سے کوئی نہیں تھا تب اور آپ نے تب ہی شیئر کرنی تھی
بھیا آپ نے چاچو کی پک سیو ہی کرلینی تھی ۔
آپ بہت اچھے ہیں چاچو ۔میں اس کو کہاں تنگ کرتا ہوں جی۔
تو میں بُرا ہوں کیا؟
تو پک کیوں ہٹا دی پھر ؟اس میں میرا کیا قصور ہے؟ اصل میں میرا سکینر بھی ٹھیک سے کام نہیں کر رہا تھا۔
آپ بہت اچھے ہیں چاچو ۔
تو پک کیوں ہٹا دی پھر ؟
اب پھر سے لگائیں ناں
ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
آئی واز مسنگ یو
السلام علیکم
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ۔؟
ہم ٹھیک ٹھاک ۔۔ اور آپ ۔۔؟وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپیا رانی کیسی ہیں؟
ہم ٹھیک ٹھاک ۔۔ اور آپ ۔۔؟
۔ہم بھی آج ابھی جاگے ہیں ۔ سونے کی وجہ سے ہمارا بخار بھی بھاگ گیا ۔آج تو ہم خوب سوئے اپیا رانی۔ تقریباً پانچ گھنٹے بغیر کسی خلل کے۔
۔ہم بھی آج ابھی جاگے ہیں ۔ سونے کی وجہ سے ہمارا بخار بھی بھاگ گیا ۔
یہ ہوئی ناں خوبصورت سی خبر۔