السلام علیکم ۔
کھانا تو ہے ۔ ہم بھی جا رہے ہیں اب کچن میں ۔۔وعلیکم السلام۔ اپیا رانی ہم لوکی بنا رہے ہیں، کھانا ہے تو بتائیں۔
وعلیکم السلام بہنا اچھی ہوں آپ کیسی ہیں ؟جی عائشہ السلام علیکم کیسی ہیں آپ ؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃمیری گڑیا رانی جیتی رہو ۔۔ بٹیا جانی ۔۔۔ ہم دفتر میں ہیں اور آپ کی آپی گھر میں جنریٹر سے جنگ میں مصروف ہے ۔ ہی ہی ہی
کیسی ہو بٹیا جیتی رہو ۔۔ ارے اووپسسس ۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ۔۔۔ میں غزل کو آواز دیتا ہوں آپ اداس نہ ہو ہماری دلاری سی بہنا۔۔۔ غزل ( غ۔ن۔غ ) جلدی آؤ بھئی ہماری گڑیا اداس ہوگئی ہے ۔۔
میرے کان لمبے ہوجائیں گے پھرکون تمہاری بات نہیں سُن رہا، مجھے بتاؤ، میں اسے کہوں گا کہ کان پکڑے (تمہارے)
ویسے سعود بھیا بھی نہیں سنتے میری بات ۔۔کون تمہاری بات نہیں سُن رہا، مجھے بتاؤ، میں اسے کہوں گا کہ کان پکڑے (تمہارے)
میرے کان لمبے ہوجائیں گے پھر
آپ یہاں کیوں نہیں آرہی تھیں بتائیں ناں ذرامجھے سنائیں عائشہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں نے کوئی نہیں بننا امریکہ کا صدراچھی بات ہے۔ دیکھو ناں اوبامہ کے کان بھی تو لمبے ہیں اور وہ امریکہ کا صدر ہے۔
جن سب کو میں نے ٹیگ کیا تھا ۔کون ہے جو تمہاری بات نہیں سن رہا؟ اس کا نام بتاؤ؟
آنی دیکھیں چاچو مجھے کیا کہتے ہیںاصل میں یہ کوئی فضول بات کر رہی ہو گی اس لیے کسی نے توجہ نہ دی ہو گی۔
میں غصہ ہوگئی تھی اس لیے چلی گئی تھیاب یہ مانو بلی کہاں چلی گئی؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ۔
نہ جانے کدھر ہے۔۔۔۔