میں تو کہیں مصروف نہیں تھی بچوں کے مولوی صاحب آگئے تھے تو اندر چلی گئی تھی ۔ارے نہیں تو۔۔۔ اصل میں میں کئی کام ایک ساتھ کر رہا ہوں، آپ کا پیغام ابھی نظر آیا تو پوچھ لیا حال ۔۔۔ شاید آپ بھی کہیں مصروف تھیں ابھی
میں تو کہیں مصروف نہیں تھی بچوں کے مولوی صاحب آگئے تھے تو اندر چلی گئی تھی ۔ارے نہیں تو۔۔۔ اصل میں میں کئی کام ایک ساتھ کر رہا ہوں، آپ کا پیغام ابھی نظر آیا تو پوچھ لیا حال ۔۔۔ شاید آپ بھی کہیں مصروف تھیں ابھی
تو کان کھینچ لیجیے کبھی کبھی۔
اچھا اب اس پر تو میں اس کے کان کھینچتی ہوں۔۔۔ کیوں بھئی امین ایسا کیوں ہے؟؟؟؟؟جب سے موجبین سس آئی ہیں آپ نے تو ہمیں نظرانداز ہی کردیا ہے ۔
بچے کبھی بڑے نہیں ہوتے ماؤں کے لیے ۔غلط بات اپیا رانی، بچے بڑے ہو جائیں تو مائیں ان کا کان کھینچتی ہوئی اچھی نہیں لگتیں۔ (بلکہ ناک کھینچنی چاہئے)
آمین شگفتہ اللہ ان کو تم سے ہمیشہ راضی رکھے آمینجی آنٹی ، اللہ تعالٰی بھی مجھے معاف کرے ، والدین ہمارے لیے کیا کچھ نہیں کرتے اور میں اتنی نالائق ہوں ۔ دعا کریں کہ امی ابو کا دل کبھی خراب نہ ہو میری وجہ سے ، آمین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور ابھی کلاس روم میں علم ہوا کہ آج ایک عدد اسائنمینٹ کی آخری تاریخ ہے جسے مکمل کر کے سبمٹ کرنا ہے۔ سوچ رہے ہیں کہ اس کو بھی وقت دینا پڑ جائے گا۔
ہممممغلط بات اپیا رانی، بچے بڑے ہو جائیں تو مائیں ان کا کان کھینچتی ہوئی اچھی نہیں لگتیں۔ (بلکہ ناک کھینچنی چاہئے)
وہ پہلے ہے جلدی سے کرلو ۔۔۔ ۔۔۔ ابھی ابھی
آمین شگفتہ اللہ ان کو تم سے ہمیشہ راضی رکھے آمین
ہوں۔۔۔۔۔۔تھینکس ۔ یہ سب جلدی بن جائیں گی اور انہیں مختلف دنوں میں بنا سکتے ہیں یعنی روزانہ ایک جیسا بھی نہیں کھانا پڑے گا ۔
پھر آپ جلدی اٹھ کر ناشتہ کیوں نہیں کرتے؟ مہ جبین سس کو ستاتے کیوں ہیں ۔۔؟
پر بھیا وقت کے حساب سے کام کرنا چاہیے ناں ۔میں جلدی اٹھ بھی جاؤں تو کھایا نہیں جاتا کیوں کہ آرام سے کھانے کی عادت ہے اور صبح اتنا وقت نہیں ہوتا ۔۔ آدھا گھنٹا لگاتا ہوں میں کچھ بھی کھانے میں
میں تو انڈا پراٹھا کھا کر بھی جاؤں تو دو تین گھنٹے میں بھوک لگ جاتی ہے ۔۔ تو کھاؤں نہ کھاؤں برابر ہے۔۔۔۔
اور آپی، میری خواہش کبھی میں بھی اتنی خریداری کر سکوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اف تین سو نو کتب۔۔۔۔ ۔ آج اردو بازار گیا تھا شام میں، جو جو کتب لینے کا دل چاہ رہا تھا ان کا بل شاید میری کئی مہینوں کی تنخواہ جتنا بن جاتا
کہاں گئے سب؟
کہاں گئے سب؟
کیا کر رہے ہیں بھیاہم تو یہیں ہیں ننھی پری۔
صبح کے لیے ڈریس کا مسئلہ حل ہو رہا ہے