یا اللہ میں اس ٹائپ کی نہیں ہوں جیسا آپ مجھے سمجھ رہے ہیں ۔آپ نے کہا ہی کچھ ایسے انداز میں
اچھا ادی ایک بات بتائیں۔
آپ کو لوری آتی ہے کوئی
یا اللہ میں اس ٹائپ کی نہیں ہوں جیسا آپ مجھے سمجھ رہے ہیں ۔آپ نے کہا ہی کچھ ایسے انداز میں
اچھا ادی ایک بات بتائیں۔
آپ کو لوری آتی ہے کوئی
یا اللہ میں اس ٹائپ کی نہیں ہوں جیسا آپ مجھے سمجھ رہے ہیں ۔
ہاں ہم نے آج تک کبھی کسی بچے کو لوری نہیں سنائی ہم ایسے ہی ہیں ۔۔ہم نے کبھی نہیں سوچا کہ ہماری ادی کی کوئی ٹائپ بھی ہو
ادی ہیں ہماری کوئی ٹائپرائٹر نہیں
اور ہمیں یاد آیا ایک بار آپ نے ذکر کیا تھا کہ آپ کے ان کو لوری آتی ہے۔
اور وہی بچوں کو اکثر سلاتے ہیں۔ لوریاں سنا کر
ہاں ہم نے آج تک کبھی کسی بچے کو لوری نہیں سنائی ہم ایسے ہی ہیں ۔۔
ہمارے میاں ہی لوریاں سنا لیتے ہیں ۔
ہم کہہ دیں گے ۔۔دو چار لوریاں کہیں ہمیں بھی بھیج دیں وہ
ہم کہہ دیں گے ۔۔
کوئی پاور وغیرہ نہیں ہے ۔۔یعنی اب ہم دیکھیں کہ آپ کے کہنے میں کتنا پاور ہے کہ کام ہوتا ہے یا نہیں
یعنی اب ہم دیکھیں کہ آپ کے کہنے میں کتنا پاور ہے کہ کام ہوتا ہے یا نہیں
اجی کہاں،بلیک میلنگ!
کوئی پاور وغیرہ نہیں ہے ۔۔
اجی کہاں،
ادی نے تو پہلے ہی ہار مان لی
یہ دیکھیں
ویسے ادی خود آپ کو اپنی پاور کا اندازہ نہیں۔
کچن ہڑتال پر جانے دھمکی دے کر بھلا کیا کام نہیں کروائے جاسکتے
جناب عالی، ہماری اپیا رانی اور بھائی جان دونوں ہی بہت سوئیٹ ہیں۔ ایسی نوبت بالکل نہیں آتی ہوگی کہ پاور دکھانے کی ضرورت پڑے۔
یہاں زیادہ تر کھانا باہر سے ہی آتا ہے ۔۔اجی کہاں،
ادی نے تو پہلے ہی ہار مان لی
یہ دیکھیں
ویسے ادی خود آپ کو اپنی پاور کا اندازہ نہیں۔
کچن ہڑتال پر جانے دھمکی دے کر بھلا کیا کام نہیں کروائے جاسکتے
سعود بھیا سے ہی کردیں فرمائش وہی سنا دیں گے ۔یعنی پھر تو ہمارا کام زیادہ آسانی سے ہوجانا چاہیے۔
ورنہ ہم نے اگلی فرمائش آپ سے کردینی ہے لوری کی
یعنی پھر تو ہمارا کام زیادہ آسانی سے ہوجانا چاہیے۔
ورنہ ہم نے اگلی فرمائش آپ سے کردینی ہے لوری کی
یہاں زیادہ تر کھانا باہر سے ہی آتا ہے ۔۔
کیا آپ نے غلطی سے کوئی چھچھوندر مار دی تھی
سنا ہے کہ ایسا کرنے سے ہاتھ کا ذائقہ ختم ہوجاتا ہے
سعود بھیا سے ہی کردیں فرمائش وہی سنا دیں گے ۔
بڑی مایوسی ہوگی آپ کو۔ لوری تو چلو کہیں انٹرنیٹ وغیرہ سے ڈھونڈھ بھی لیں گے لیکن اپنی آواز کا کیا کریں گے جسے ہم نے غلطی سے بھی سمع خراش کہا تو ہماری بٹیا رانی کا منہ کسی ہاٹ ائیر بلون سے کم نہیں پھولے گا۔
سعود بھیا سے ہی کردیں فرمائش وہی سنا دیں گے ۔