ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ ؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ابھی جمعہ کی نماز کو جائیں گے تو آپ کے لئے دعائیں کریں گے ڈھیر ساری۔
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ ؟
میرے آنے سے پہلے اس لیے چلی گئی ہو گی کہ کہیں میں اپنا ادھار نہ مانگ لوں۔تھوڑی دیر پہلے یہیں تھیں چاچو۔
ایسا ہی ہوگا یقینا !میرے آنے سے پہلے اس لیے چلی گئی ہو گی کہ کہیں میں اپنا ادھار نہ مانگ لوں۔
پہلے دس فیصد ملے گا تو سوچا جاسکتا ہے۔
تو ادھار نہیں لینا چاچو؟یعنی کہ مزید نقصان کروا لوں۔
مجھے کیا پتا ؟یعنی اجرت قبل از ادائیگی ادھار؟
مجھے کیا پتا ؟
مجھے کیا پتا ؟پھر کس سے پوچھا جائے؟
وعلیکم السلام اپیا رانیالسلام علیکم ۔ عائشہ رانی کیسی ہو ۔۔؟
میں بھی ٹھیک ٹھاک اور سنائیے ۔وعلیکم السلام اپیا رانی
میں اچھی ہوں ۔ آپ کیسی ہیں ؟
کیا سناؤں اپیا ؟میں بھی ٹھیک ٹھاک اور سنائیے ۔
کچھ بھی سنائیے رانی ۔کیا سناؤں اپیا ؟
مجھے کیا پتا ؟
السلام علیکم ۔ عائشہ رانی کیسی ہو ۔۔؟