تبسم
محفلین
میرے کو بھی ایک کپ چائے لائیںکیا ہونا چاہیے؟
چائے بنانے کا سوچ رہا ہوں۔
میں ٹھیک ہوںفی الحال تو شاید کچھ بھی نہیں ہو رہا
کیس ہیں آپ ۔۔؟
آپ کیسے ہیں اور آپ کی والدہ کیسی ہیں
میرے کو بھی ایک کپ چائے لائیںکیا ہونا چاہیے؟
چائے بنانے کا سوچ رہا ہوں۔
میں ٹھیک ہوںفی الحال تو شاید کچھ بھی نہیں ہو رہا
کیس ہیں آپ ۔۔؟
میرے کو بھی ایک کپ چائے لائیں
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں اور آپ کی والدہ کیسی ہیں
السلام علیکم سب کو
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟وعلیکم السلام تم کو۔۔۔۔ ۔ کیسے ہو تم؟
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
آج ہم سینگنگ کمپیٹیشن جیتا ہوں ہی ہی ہی
لالہ گانا تو سٹیج پہ گایا تھا نا، لائیواووووووووہ ہ ہ ہ ہ ہ مبارک ہو۔۔۔۔ کہاں ہے تمہارا گانا؟
لالہ گانا تو سٹیج پہ گایا تھا نا، لائیو
یہ والا تھا لالہگڈ گڈ خوب داد ملی ہوگی۔۔۔ کونسا گایا تھا؟
شکر ہے اللہ کا !شکر ہے کہ کل کا میچ پاکستان نے 8 اسکور سےجیت لیا تھا۔ مزید یہ کہ شعیب ملک اس میچ میں چل گیا اور سب سے زیادہ اسکور کیا۔
کل کے لیے ابھی سے دعا کرنا شروع کر دو کہ کل کا میچ بھی جیت جائیں۔شکر ہے اللہ کا !
جی چاچو اللہ کرے ایسا ہی ہو۔کل کے لیے ابھی سے دعا کرنا شروع کر دو کہ کل کا میچ بھی جیت جائیں۔
تھوڑی دیر پہلے یہیں تھیں چاچو۔آج نانی اماں کہاں ہیں؟
میں نے اسے محفل میں نہیں دیکھا۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔