عثمان
محفلین
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔
ہم تو صبح کے امتحان کی تیاری کر رہے ہیں۔
لگتا ہے کہ آپ کے سلام پر بھی عندلیب آپا کا اثر ہوگیا ہے۔
جی تیاری توخوب ہو رہی ہوگی ، محفل پر گپ شپ لگا کر
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔
ہم تو صبح کے امتحان کی تیاری کر رہے ہیں۔
ایک بار ، دو بار بھی ، کبھی تین بار بھی ڈیپنڈ کرتا ہے ۔دن میں کتنی بار لگاتی ہیں عائشہ جھاڑو ؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔ جھاڑو لگا رہے ہیں ۔
وعلیکم السلام!
لگتا ہے کہ آپ کے سلام پر بھی عندلیب آپا کا اثر ہوگیا ہے۔
جی تیاری توخوب ہو رہی ہوگی ، محفل پر گپ شپ لگا کر
آپا کی طرح آپ نے بھی السلام و علیکم کے آخر میں ابتدائیہ کی بجائے ختمہ دینا شروع کردیا ہے۔ہمارا سلام کیوں کر متاثر لگا آپ کو؟ اور تیاری کا کیا ہے، آن لائن ہی دیکھ رہے ہیں سارے مٹیریل تو بھلا محفل گردی کیوں نہ کریں۔
ہم محفل کی بات نہیں کر رہے ہیں ، ہماری محفل کو کون گندا کر سکتا ہے ؟کس میں اتنی ہمت ہے ؟ ہم تو اپنے اپنے گھروں کی بات کر رہے ہیں ۔وعلیکم السلام!
کیوں کیا ہوا محفل کو۔ کس نے گندا کردیا ، کیسے گندا کردیا۔
لیکن پھر بھی ، سب ہی محفلین اپنے اپنے گھروں کو یکدم کیوں جھاڑو دینا شروع ہوگئے۔ہم محفل کی بات نہیں کر رہے ہیں ، ہماری محفل کو کون گندا کر سکتا ہے ؟کس میں اتنی ہمت ہے ؟ ہم تو اپنے اپنے گھروں کی بات کر رہے ہیں ۔
ہفتے کو امتحان؟السلام علیکم۔
ہم تو صبح کے امتحان کی تیاری کر رہے ہیں۔
آپ نے دیر کردی ۔۔لیکن پھر بھی ، سب ہی محفلین اپنے اپنے گھروں کو یکدم کیوں جھاڑو دینا شروع ہوگئے۔
کہیں دھاگے سے کسی چیز نے باہر نکل کر وبا کی صورت تو اختیار نہیں کر لی۔
میں نے تو نہیں کیا لالہ ۔وعلیکم السلام!
کیوں کیا ہوا محفل کو۔ کس نے گندا کردیا ، کیسے گندا کردیا۔
شائد نہیں۔ کچھ کچھ اندازہ ہوگیا۔ یہی کہ مانو بلی کے اکاؤنٹ پر ناعمہ نے جھاڑو لگا دیا ہے۔آپ نے دیر کردی ۔۔
اب کیسے پتا چلے کہ یہ مانو بلی ہی ہے یا ناعمہمیں نے تو نہیں کیا لالہ ۔
ہفتے کو امتحان؟
دونوں ہیں ۔۔کوئی ثبوت نہیں !اب کیسے پتا چلے کہ یہ مانو بلی ہی ہے یا ناعمہ
کوئی ثبوت ، کوئی گواہی ۔۔۔
میں بھی کئی بار ہفتہ کو امتحان دے چکا ہوں۔ دوسرے مضامین میں کچھ احباب تو اتوار کو بھی اس سزا سے گزر چکے ہیں۔جی اتفاق سے یہ پروفیسر صاحب ہفتے کو ہی امتحانات رکھتے ہیں۔ ہاں کوئی اسپیشل درخواست کرے تو اس کے لئے پرچہ ایک دو روز آگے پیچھے بھی کر دیتے ہیں۔
ویسے ایک ثبوت تو دیا جا سکتا ہے۔دونوں ہیں ۔۔کوئی ثبوت نہیں !
شائد نہیں۔ کچھ کچھ اندازہ ہوگیا۔ یہی کہ مانو بلی کے اکاؤنٹ پر ناعمہ نے جھاڑو لگا دیا ہے۔
کیا بھیا؟ویسے ایک ثبوت تو دیا جا سکتا ہے۔
بوجھو تو جانیں !
اتنی جلدی ہار مان گئیں ؟کیا بھیا؟
مجھے کیا پتا ؟اتنی جلدی ہار مان گئیں ؟
چلئے ایک اشارہ دیتا ہوں
اگر کوئی مانو بلی کو دیکھ نہ سکے لیکن پھر بھی کیسے بتا سکتا ہے کہ مانو بلی آس پاس موجود ہے ؟