کیا ہےنیم کی بچییی یی!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
اتنا تھک گئی ہوں کہ بسسس س بتانا ناممکن ہے
نا اس ٹائم تو بس سونے کا موڈ ہے اپنانیم گرم پانی میں تین چار غوطے لگاؤ، ساری تھکاوٹ دور ہو جائے گی۔
لیکن رات کو تو سب ہی سوتے ہیں نا لالہخبردار سونا نہیں، معلوم ہے ناں جو سوتے ہیں وہ کیا ہوتے ہیں؟
ہو بھی گئیلیکن ابھی رات کہاں ہوئی ہے؟