عائشہ عزیز
لائبریرین
اوکے بھیا ، نہیں ہوں ۔اور آج ننھی پری ناراض نہ ہوں کیوں کہ بھیا شام میں سو گئے تھے کچھ دیر کے لئے۔
اوکے بھیا ، نہیں ہوں ۔اور آج ننھی پری ناراض نہ ہوں کیوں کہ بھیا شام میں سو گئے تھے کچھ دیر کے لئے۔
دودھ نہیں پیا تھا چاچو۔
پراٹھا، چائے کھایا تھا چاچو۔مانو بلی نے ناشتے میں دودھ نہیں پیا تو کیا قیمہ کھایا تھا؟
اوکے بھیا ، نہیں ہوں ۔
بس یونہیتو مسکرائیں کیوں نہیں؟
بس یونہی
جی بھیاتھوڑا اور۔۔۔
پراٹھا، چائے کھایا تھا چاچو۔
جی چاچو۔۔عادت ہوگئی ہے۔اس دور کی مانو بلیاں اتنی ماڈرن ہو گئی ہیں کہ دودھ کی بجائے پراٹھا اور چائے سے ناشتہ کرتی ہیں۔
لیکن میری مانو بلیاں تو صرف دودھ پیتی ہیں یا مرغے کا گوشت کھاتی ہیں۔ انہوں نے تو کبھی بھی چائے نہیں پی۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
السلام علیکم
اسی سوچ میں رہیں گی تو کچھ نہیں ہوگا پھر تو
سوائے صحت کی خرابی کے۔
سوچ میں تبدیلی لائیں
السلام علیکم
السلام علیکم