ابن سعید
خادم
گر منتظرید ، دعا ھم بکنید حتماً برایم
اب ذرا ام الکتاب کو بھر سے لوڈ کر کے ملاحظہ فرما لیں بٹیا رانی۔
گر منتظرید ، دعا ھم بکنید حتماً برایم
میں شمشاد بھائی سے ناراض ہونے کا سوچ رہی تھی لیکن یہ بات پڑھ کر مجھے ہنسی آ گئی بہت ۔
جناب چند دن پہلے تو چار گھنٹے آتی تھی بیس گھنٹے غائب رہتی تھی اب کچھ بہتری آئی ہے
ہمارے ضلع سے پی پی پی کی نتاشہ دولتانہ ضمنی الیکشن جیت گئی ہیں
آپی جلدی سے نئی بک پہ کام شروع کریں نا آج اتوار ہے ۔میرا دل کررہا ہے ٹائپنگ کرنے کا ۔۔
نہیں شمشاد بھائی کوئی غلطی نہیں ہے ، میں نے اوپر آپ کو سلام لکھا تھا آپ نے جواب نہیں دیا تو اس لیے دھمکی دی تھیاللہ خیر کرئے میں نے کیا غلطی کر دی جو آپ مجھ سے ناراض ہونے کا سوچ رہی ہیں؟
کیا ہو گا ہمارے ملک کا، یقین کریں جب ایسی خبریں سُنتے ہیں تو بہت دُکھ ہوتا ہے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش رہیں۔
خبریں تو آپ نے سنی ہی ہو گی اکثر علاٖقوں سے پی پی پی ہی الیکش جیتی ہے اب کون اس قوم کو بتائے پھر روتے کس بات پر ہیںکیا ہو گا ہمارے ملک کا، یقین کریں جب ایسی خبریں سُنتے ہیں تو بہت دُکھ ہوتا ہے۔
اب ذرا ام الکتاب کو بھر سے لوڈ کر کے ملاحظہ فرما لیں بٹیا رانی۔
اب فونٹ درست نظر آ رہا ہے سعود بھائی ۔
سعود بھائی یہ انٹرنیٹ آرکائیوز کی طرز پر ہے ؟
مجھے فکر نہیں ہورہی ۔کیا نہیں تو؟
آج ناشتے میں کتنا دودھ پیا تھا؟
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
خبریں تو آپ نے سنی ہی ہو گی اکثر علاٖقوں سے پی پی پی ہی الیکش جیتی ہے اب کون اس قوم کو بتائے پھر روتے کس بات پر ہیں
اپیا ایک گھنٹے بعد آئی ہے۔بجلی واپس کب آئے گی عائشہ ؟
جی بھیا ۔الحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا رانی۔
اور آج ننھی پری ناراض نہ ہوں کیوں کہ بھیا شام میں سو گئے تھے کچھ دیر کے لئے۔جی بھیا ۔