جی درست ، لیکن ہر گھر کا ماحول جدا ہوتا ہے ۔تو اپنے دیس سے آن لائن ہونا کیا مشکل ہے؟
وعلیکم السلام پپو لالہ اب آپ اس کو تبدیل کر لیں اس طرح سے ۔السلام علیکم
میں بھی حاضر
عندلیب اپنے دیس جارہی ہیں 2 ہفتے بعدکون کہاں جا رہا ہے ؟؟؟
عندلیب اپنے دیس جارہی ہیں 2 ہفتے بعد
میں اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوںیہ تو اچھی بات ہے عندلیب اپیا پاکستان کا چکر بھی لگا لیں تو مزہ آئے گا ان کے ساتھ
آنی آپ کیسی ہیں ؟؟ کیا ہو رہا ہے ؟؟؟
میں اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں
اور بس کچھ خاص نہیں کررہی۔۔۔۔ ۔۔ بس ایویں
ہاں جن کو جانا تھا وہ چلے گئے اور میں ادھر آنکلی
ناشتہ وغیرہ کر لیا سب نے ؟؟ سب اپنے اپنے کاموں کو چلے گئے ہوں گے نا ؟؟
ہاں جن کو جانا تھا وہ چلے گئے اور میں ادھر آنکلی
میں نے بھی گھر کے سارے کام مکمل کر لئے آنی اب کتابیں ہیں اور کمپیوٹر آن ہے
کیا فرق پڑے گا جناب بات تو وہی ہےوعلیکم السلام پپو لالہ اب آپ اس کو تبدیل کر لیں اس طرح سے ۔
السلام علیکم حاضر ہوں میں بھی
السلام علیکم
میں بھی حاضر
ہو ہو ہو ہا ہا ہا کیا حکم ہے میرے آقا؟