تھوڑا اور۔۔۔
اپیا سے ڈانٹ پڑنے لگی ہے بھیااااااااا
ہی ہی ہی
نہ سونے پر تو پڑ سکتی ہے ناکس کی مجال جو مسکرانے پر ڈانٹے؟
نہ سونے پر تو پڑ سکتی ہے نا
مجھے تھوڑی نا پڑے گی آپ کو پڑے گی ،
سعود بھیااااا
چلیں اب بند کریں اپنا لیپ ٹاپ
اور سو جائیں اچھے بچوں کی طرح
نہیں تو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آہم آہم
شکایت میں نے۔۔۔۔ تو لگائی تھی
شمشاد بھیا میں بس آپ کے لیے چائے لائی تھی اور کیک پیسٹریاں بھی
تا کہ آپ مجھے ڈانٹیں نہیں زیادہ کام کرنے پر
تیمور صحیح میں مجھے چالاکو ماسی کہتے ہیں
ہی ہی ہی
تیمور کہہ سکتے ہیں تمہیں چالاکو ماسی، بس یہ خیال رکھنا کہیں صرف "ماسی" نہ کہنے لگیں۔ معلوم ہے ناں ماسی کس کو کہتے ہیں؟
ٹھیک ٹھاک ابھی جاگی ہوں ناشتہ بنا رہی ہوں جبکہ یہ لنچ کا وقت ہے ۔وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں
السلام علیکم ۔