آج با جی نہیں ہیں اس لیے آپائی ہوں نہیں تو اور دو ہفتہ لگ جاتے آنے کے لیےنہیں نہیں کیا، آج دو ہفتوں بعد آئی ہو۔
علیکم و السلام
کیا حال ہیں لالہ ؟؟؟
وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں امین بھیا ۔۔؟السلام علیکم عندلیب اپیا
اللہ کا شکر ہے تم سناؤ خالہ ۔۔کیسی ہو
تو باجی نے کیا یہاں محفل میں آنے سے منع کیا ہوا ہے؟آج با جی نہیں ہیں اس لیے آپائی ہوں نہیں تو اور دو ہفتہ لگ جاتے آنے کے لیے
نہیں بھائی وہ حرکت کر نے سے منا کر رہی تھی میں نے اُن کے ساتھ کیا تھا نا اب وہ میرے ساتھ کر رہی ہیںتو باجی نے کیا یہاں محفل میں آنے سے منع کیا ہوا ہے؟
ہی ہی ہی
آپ بھی ناں آپی
آج میں نے ناعمہ اور عائشہ سے بات کی
بہت مزہ آیا
میں اور ناعمہ اتنے ہنسے، ناعمہ نے مجھے سانگ بھی سنایا
اور عائشہ کہتی ہے کہ میں بھی عندلیب آپیا کی طرح بہت زیادہ ہنستی ہوں
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں امین بھیا ۔۔؟
میری نقل مت کرو تھکنے میں۔۔۔۔۔۔میں بھی ٹھیک ہوں بس تھوڑا تھک گیا ہوں
ہمیں تو اطلاع ملی تھی کہ گڑیا رانی نے کہا کہ ننھی پری بالکل بھی معصوم نہیں ہیں بس بننے کا دکھاوا کرتی ہیں۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔
اسے کہتے ہیں جیسی کرنی ویسی بھرنینہیں بھائی وہ حرکت کر نے سے منا کر رہی تھی میں نے اُن کے ساتھ کیا تھا نا اب وہ میرے ساتھ کر رہی ہیں
خبردار جو اُسے کچھ کہا تومخبری کر دی میری آجا کڑئیے تیری میں خبر لیتا ہوں
و علیکم السلام
یہ السلام اور علیکم کے درمیان حرف و کیوں ڈالا؟
وعلیکم السلام
کیا ہو رہا ہے
خبردار جو اُسے کچھ کہا تو
نہیں تو جلا کر بھسم کر دوں گا۔
اللہ کا شکر ہے آپ سنائیے
میری نقل مت کرو تھکنے میں۔۔۔۔ ۔۔
اُن کو تو ٹیفٹ ہو گیا تھا نااسے کہتے ہیں جیسی کرنی ویسی بھرنی
اب بُھگتو۔