آپ کی بات میری سمجھ نہیں آیی ہے بھائی مجھے کس بات کا علم نہیں ہےباقیوں کو تو علم ہے لیکن ہو سکتا ہے تبسم کو پہلے اس کا علم نہ ہو، وہ اس دھاگے آتی ہی بہت کم ہے۔
یہی کہ عندلیب کا تعلق حیدر آباد سے ہے۔آپ کی بات میری سمجھ نہیں آیی ہے بھائی مجھے کس بات کا علم نہیں ہے
نہ بتاؤ، میں بھی نہیں بتاؤں گا پھر۔کیوں بتاؤؤں ؟؟
کیسے پتا ہو تا بھائی میری کبھی اُن سے بات نہیں ہو پائی ہے نایہی کہ عندلیب کا تعلق حیدر آباد سے ہے۔
آپ کو پتا ہی نہیں ہے تو کیا باتیں گے آپنہ بتاؤ، میں بھی نہیں بتاؤں گا پھر۔
نہ بتاؤ، میں بھی نہیں بتاؤں گا پھر۔
ہی ہی ہی
اور اگر میں سو گیا توووووووووو؟؟؟
ویسے آج تم نے سو ہی جانا ہے
کیونکہ میں نے لیٹ آنا ہے
نہیں تو پانی کا جگ تو ہے ناں
کسی کی ڈانٹ پڑی ۔۔؟ رات میں ہم نے کئی گھنٹے آپ کا انتظار کیا تھا سعود بھیا
نہیں وہ میں کال کر کے بولوں گا نا
کیسے جگاتے بھیا۔۔؟اپیا رانی، کل رات ہم بے وقت سو گئے تھے۔ اس لئے رات میں آنکھ کھل گئی۔ کئی گھنٹے بعد پھر سوئے اور اب جاگے ہیں۔ آپ نے انتظار کرنے کے بجائے ہمیں جگا لیا ہوتا۔
ہائے میں دفنا آواں۔ہائے میں مرررررر جاواں
کیسے جگاتے بھیا۔۔؟
کیوں لالہ ؟؟؟
دفنا آئیں لالہ