کون ہے جو محفل میں آیا 89

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ فہیم بھائی کی آج دن بھر کی کیا مصروفیات رہیں؟ :) :) :)

دن بھر کی مصروفیات کچھ یوں رہیں۔
10 بجے جاگے کوئی سوا دس بجے بستر چھوڑا۔

پھر ناشتہ وغیرہ کر کراکر کمپیوٹر کے سامنے جم گئے :)
پھر اٹھ کر آفس کی تیاری پکڑی۔
تیار ہوکر کچھ دیر بھتیجے کے ساتھ کھیلے۔ پھر آفس کی راہ لی۔
12 بجے آفس پہنچے۔ پھر وہاں کے کاموں میں لگے رہے۔
اور کوئی ساڑھے 6 بجے آفس سے فرار ہوکر پھر گھر آگئے۔
اور پھر کمپیوٹر کے سامنے وقت گزارا۔
لوڈشیڈنگ کا وورانیہ گزار کر ابھی پھر کمپیوٹر کےسامنے جم گئے ہیں اور یہاں ہیں :)
 
اچھی ہوں بہنا آپ کیسی ہیں؟
اور اتنے دن کیوں نہیں آئیں؟
جرمانہ ہوجائے آپ کو ؟ :)
میں اتنے دن آئی تو ۔بس اتنا لکھ نہیں پائی ۔۔کچھ مصروف بھی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جرمانہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اچھا
چلیں میں تیار ہوں ویسے کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں اتنے دن آئی تو ۔بس اتنا لکھ نہیں پائی ۔۔کچھ مصروف بھی تھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جرمانہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اچھا
چلیں میں تیار ہوں ویسے کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
ہمم چلو کیا یاد کریں گی نہیں کرتے جرمانہ آپ کو :laugh:
اب زور آیا کریں گی تو پھر ہے نا !!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top