آداب عرض ہے
کچھ ہنٹس مل تو رہے ہیںاچھا تو تم مجھے اس کی شادی کی خبر دے رہی ہو نا؟ تو کب ہے یہ تقریب بھلا؟
اللہ کا بڑا کرم ہے سعود میں بالکل ٹھیک ہوں اور امید ہے کہ تم بھی بخیر ہوگے
میں نے جواب دینا ہے اور پھر تم نے غائب ہوجانا ہے
پھر جب میں نے اگلے دن آنا ہے تو تمہارا ایک لائک ملنا ہے۔
اس لیے میں جواب ہی نہیں دے رہا تمہاری بات کا۔
کچھ ہنٹس مل تو رہے ہیں
السلام علیکم ۔۔۔۔ الحمد للہ میں تو ٹھیک ٹھاک ہوں تم سناؤ
کہاں جناب ۔ کسی نے پوچھا تک نہیں
مثلاً ، مجھے بھی تو کچھ پتہ چلے نا۔۔۔۔۔۔ آخر کو میرا بھی تو کچھ حق ہے یہ جاننے کا۔۔۔۔۔کچھ ہنٹس مل تو رہے ہیں
حضور۔ ہم تو آپ کی ’’آزادی‘‘ کا جلد از جلد خاتمہ چاہتے ہیںآپ کے رنگین 'واقعی' سے کافی شبہات جنم لے رہے ہیں قبلہ واضح کیجیئے گا۔
حضور۔ ہم تو آپ کی ’’آزادی‘‘ کا جلد از جلد خاتمہ چاہتے ہیں
اچھا ۔ میں سمجھا کہ آپ ’’بادھاگہ مبارکباد‘‘کا کہہ رہے ہیںاجی واہ، ایسا کیوں کر ہوا بھلا؟ ہم تو سوچ رہے تھے کہ شیادہ اسی روز کسی دھاگے میں مبارکباد دی تھی ہم نے۔ اب تک نہ سہی تو اب سہی۔
ہم منہ میٹھا کرنا چاہتے ہیں اور ساتھ بھنگڑا اور اتنڑ(پشتو روایتی رقص) کرنا چاہتے ہیں۔اور ایسا کیوں ہے زین جی؟