ابھی جا رہی ہوں کھانے ۔آپ نے کھانا کھایا ابھی۔
یا پھر میمی کو کہوں کہ جب بن جائے تو آپ کو بلا لے![]()
ابھی جا رہی ہوں کھانے ۔آپ نے کھانا کھایا ابھی۔
یا پھر میمی کو کہوں کہ جب بن جائے تو آپ کو بلا لے![]()
ہم بھی انسپائر ہو کر کچھ پکانے جا رہے ہیں۔![]()
![]()
![]()
بس بنا رکیں چلی جائیں جلدی سےابھی جا رہی ہوں کھانے ۔
شکریہ آنتی۔۔زین کو دس ہزار سے زائد مراسلات کی بہت مبارکباد![]()
بھیا آج ہم نے دن بھر کچھ نہیں کھایا تھا شام 6 بجے کچھ کھالیا تھا ، ابھی اتنی بھوک نہیں ہے ۔ بس سب کے ساتھ کھانے کے لیے بیٹھ رہے ہیں ۔بس بنا رکیں چلی جائیں جلدی سے
اور اتنا لیٹ مت کھایا کریں کھانا۔
ابھی آپ کی طرف شاید 10:45 ہوئے ہونگے۔
جلدی کھالیا کریں![]()
تو ابھی تک جو کر رہے تھے وہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔اور ہم سوچ رہے کہ ہم بھی یہاں لوگوں کو پکانا شروع کردیں![]()
تو کھا لیجیے زین بھیا ۔کھانے کی باتیں کرکے آپ لوگ خوامخواہ میری بھوک بڑھادیتے ہیں![]()
بھیا آج ہم نے دن بھر کچھ نہیں کھایا تھا شام 6 بجے کچھ کھالیا تھا ، ابھی اتنی بھوک نہیں ہے ۔ بس سب کے ساتھ کھانے کے لیے بیٹھ رہے ہیں ۔![]()
تو ابھی تک جو کر رہے تھے وہ کیا تھا۔۔۔۔ ۔۔![]()
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
کھانا گھر پر ہی کھاؤں گا ۔ اور گھر کےلئے ابھی نکل رہا ہوں ۔تو کھا لیجیے زین بھیا ۔![]()
وعلیکم السلام۔السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم السلام شگفتہ کیا حال ہے؟السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
کیا ہوا شگفتہ؟ خیریت تو ہے نا؟اللہ کا شکر ہے اور اللہ کی جانب سے کچھ امتحان بھی ہے ، دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔