عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں بھیا وہ ان کی ٹیچر ہمارے کالج سے پڑھی ہیں نا ان کے گولڈ میڈل سرمنی تھی آج
نہیں بھیا وہ ان کی ٹیچر ہمارے کالج سے پڑھی ہیں نا ان کے گولڈ میڈل سرمنی تھی آج
السلام علیکم
میں بھی حاضر
السلام علیکم
میں بھی آ جاؤں
چائے کے ساتھ
[/quo
و علیکم السلام
یہ تو ہو گئی میری چائے۔ یہ کیک پیسٹریاں بھلے ہی کوئی اور لے لے۔
السلام علیکم
ضرورت نئی یا پرانی درسی کتب مونٹیسوری تا انٹر کتب کی جو مستحقین کو دی جاسکیں
آپ مجھے کوئی مقام بتادیں میں آجاؤں گا اگر آپ کراچی میں ہیں تو اگر کسی دوسرے شہر میں رہائش ہے تو وہاں کسی اسکول سے رابطہ کریں اور معلومات حاصل کرکے اس بچے یا طالب علم یا اپنے ارد گرد کے علاقے میں کسی مستحق کو دیں
بُری بات، بچوں کو ڈانٹنا نہیں چاہیے۔ اس سے ان کی عادتیں خراب ہو جاتی ہیں۔آج ناعمہ نہیں آئی ناں
اسی لیے آپ نہیں سو رہے
چلیں بھاگیں آپ اس سے پہلے کہ آپ کو ڈانٹ پڑ جائے میرے سے بھیا
آج ناعمہ نہیں آئی ناں
اسی لیے آپ نہیں سو رہے
چلیں بھاگیں آپ اس سے پہلے کہ آپ کو ڈانٹ پڑ جائے میرے سے بھیا