شاہنواز عامر
معطل
السلام علیکم http://apnafacebook.com/index.php/home/profile.html
جی اچھی بات ہے، کافی خاموشی کا سا منظر ہے۔ آپ خیریت سے ہیں؟
اس لئے کہ میں بول نہیں رہا ہوں
جی اللہ کا شکر ہے آپ سنائیں ؟؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور اب سوچ رہے ہیں کہ بستر چھوڑ دیں۔ نہا دھو کر کالج نکل جائیں۔
میں بھی ٹھیک ہوں الحمدللہ، اوپر ایک پوسٹ میں آپکے امتحان کا ذکر آیا خدا تعالیٰ آپکو کامیابی عطا فرمائے۔
و علیکم السلام
یہ ناعمہ کو کیا ہوا ہے؟ صبح تو میں اچھلی بھلی چھوڑ کر گیا تھا۔
میرے سے ناراضوعلیکم السلام
پر میں ناراض ہوں
بستر؟ بھیا کیا وقت ہو گیا ہے ابھی تک آپ بستر میں ہی ہیں۔
تھینک یو لالہ میرے ایم اے انگلش کے ایگزامز ہیں جون میں
شمشاد بھیا ناعمہ کو آئسکریم کھلائیں ناں
پھر راضی ہو جائے گی
ہیں ناں ناعمہ
حسن بھیا آپ اتنے تائم کے بعد آن لائن آتے ہو
وہ کیوں
ایم اے؟ ماشاءاللہ۔ ویسے انگلش تو بی اے کی بھی سنا ہے کافی خطرناک ہوتی ہے کئی بیچارے میرے جیسے اٌڑ جاتے ہیں اس میں۔ آپکی تیاری تو مکمل ہے نا