حسن علوی
محفلین
اس وقت صبح کے نو بج رہے ہیں۔ رات دیر سے سوئے تھے۔ صبح بہت جلدی بیدار ہو گئے۔ کچھ دیر تک جاگتے رہے پھر تھوڑی سی کوشش کی سونے کی لیکن ذرا دیر بعد پھر سے آنکھ کھل گئی۔
ہمممممم چلیئے اچھی بات ہے، چلیں آپ نکلیئے کالج کو نہا دھو کر اور خیریت سے جایئے۔