پھر اس پر فہیم بھائی کی جانب سے فرمائش ہو کہ ذرا اس معاشقے کی داستان مفصل لکھی جائے تو ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
اتنی جلدی
شام میں آؤ گے ناں
فون پر بولوں گی
ابھی دوپٹہ نہیں ہے ناں پاس
ہی ہی ہی ہی ہی
ہاں ٹھیک ہے میں آ جاؤں گا ، پر بول دینا نہیں تو پتا ہے نا میرا
خود ہی تو کہتے ہو ۔۔۔۔ جو مرضی ہے کھاؤابھی تو اسی سے کام چلاتا ہوں لالہ ، پر مقدس کو ڈنر پر لے کے جانا پڑے گا اور وہ کھاتی بھی اتنا ہے کہ بس میرے پیسے لگوائی جاتی ہے، اس لئے پیسے بعد میں لیتا ہوں
لوگ کہیں گے کہ دو ننھی پریوں کا معاشقہ، اسپانسرڈ بائی سعود بھیا۔
خود ہی تو کہتے ہو ۔۔۔ ۔ جو مرضی ہے کھاؤ
اب بھیا سے میری شکایتیں
جاؤ میں نہیں بولتی اب
ہاں ٹھیک ہے میں آ جاؤں گا ، پر بول دینا نہیں تو پتا ہے نا میرا
ہاں ناں کہہ دوں گی
وری ناٹ
شگفتہ آپی
آئی واز مسنگ یو
لوگ کہیں گے کہ دو ننھی پریوں کا معاشقہ، اسپانسرڈ بائی سعود بھیا۔
تو یہ آپ تھیں ، مجھے نیند میں بھی ہچکیاں آ رہی تھیں
اچھا اچھا کھلا دوں گا ،کبھی خود بھی مجھے کھلا دیا کرو کچھ بھوکی شودی
ہی ہی ہی بھیاکل تک تو سب اچھا بھلا چھوڑ کر گیا تھا۔
یہ آج کیا قصے ہوچلے ہیں
ہاں کھلا میں دوں گی
بس پیسے تم دے دینا
ہی ہی ہی بھیا
مجھے تو کچھ بھی نہیں پتا
ہی ہی ہی بھیا
مجھے تو کچھ بھی نہیں پتا
تو اور کیا آپیتو یہ آپ تھیں ، مجھے نیند میں بھی ہچکیاں آ رہی تھیں