حسن علوی
محفلین
وعلیکم السلام۔ ہم ابھی ابھی آفس آئے ہیں اور میٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔
تیاری میں کیا کیا عوامل درکار ہیں سعود بھائی؟ اور میٹنگ کس نوعیت کی ہے؟
وعلیکم السلام۔ ہم ابھی ابھی آفس آئے ہیں اور میٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔
کیونکہ آپ اتنے عرصے سے غائب ہوکیوں :ٌ(
السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں
تیاری میں کیا کیا عوامل درکار ہیں سعود بھائی؟ اور میٹنگ کس نوعیت کی ہے؟
السلام علیکم
سند حاضر اپیاہائیں مجھ پر الزاممم ممم مم
میری گواہ میری سوئیٹو بہن عائشہ ہے
عائشہ ہیلپ می
یہ سارا ناعمہ کا کام ہے
اسی نے مجھ معصوم پر ڈورے ڈالے تھے فہیم بھیا
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟
وعلیکم السلام سوئیٹی پائیالسلام علیکم
ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
آج میں نے کھانا کھایا ہے
چالاک بھیا جب میں نے کھایا ہوتا تب پوچھتے نہیںالحمد للہ ننھی پری، ہم بالکل بخیر ہیں۔
آج تو ہم ویسے بھی نہیں پوچھنے والے تھے کہ آپ نے کھانا کھایا یا نہیں کیوں کہ کل آپ نے وعدہ جو کیا تھا بھیا سے۔
اپیااااااااااوعلیکم السلام سوئیٹی پائی
چالاک بھیا جب میں نے کھایا ہوتا تب پوچھتے نہیں
السلام علیکم
ابھی مخالف پارٹی کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔ آڈیشن چل رہا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم فہیم ، خیریت سے ہیں ؟
السلام علیکم