السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
وعلیکم السلام آنیالسلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
اچھی ہوں بھیا
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی۔
آپ سنائیں
االلہ کا شکر ہےوعلیکم السلام آنی
االلہ کا شکر ہے
کیا سننا ہے بتادو، میں وہی سنادوں گی
فہیم کیسے ہو بھائی بہت دن ہوئے تم سے بات نہیں ہوئی
یار اب یہاں کوئی نہیں رہا پرانا اپنا دوست ۔ کبھی ہم لوگ یہاں بہت مستی کرتے تھے ۔تمھیں دیکھا تو وہ دن یاد آ گئےاللہ کا کرم ہے۔
آپ کیسے ہو
چلیں ابھی تو ہوگئی
اکڑ بکڑ بھمبھے بھو
اسی نوے پورے سو
سو میں لگ گیا دھاگہ
چور نکل کے بھاگا
سپاہی بن کے آؤں گا
اچھے کھانے کھاؤں گا
ریل بولی چھکا چھک
سانپ بولا تڑا تڑ
نا خطائی بسکٹ
انڈا لوگے چھری؟؟؟؟؟؟؟
سب نے بہت غور سے اس کو سنا ہوگا نا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
یار اب یہاں کوئی نہیں رہا پرانا اپنا دوست ۔ کبھی ہم لوگ یہاں بہت مستی کرتے تھے ۔تمھیں دیکھا تو وہ دن یاد آ گئے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ہممممچلیں میں تو نکل گیا
اب میں چور نہیں بنوں گا