کاش ایسا ہوسکتا ۔کاش ہم اپیا رانی کی مدد کر سکتے۔
کاش ایسا ہوسکتا ۔
ظہر کے وقت جاگے اس کے بعد گھرکے کام ہی میں مصروف رہے پھر مغرب کے بعد بچوں کے کپڑے وغیرہ خریدنے چلے گئے تھے ،بچوں کے کپڑے خریدنے سے زیادہ مشکل کام ہمیں کوئی اور نہیں لگتا ۔آج اپیا رانی کی کیا مصروفیات رہیں؟
خیر ہمارے ساتھ تو ایسا مسئلہ نہیں ہے دراصل ایک ساتھ اتنے بچوں کے ۔اپیا رانی ہمیں تو ہر قسم کی خریداری سے کوفت ہوتی ہے۔ اپنے لئے بھی کچھ خریدیں تو کوشش ہوتی ہے کہ کم ترین وقت میں یہ کام ہو جائے۔
مسکرا رہے ہیں ۔تو آج ہماری پیاری سی اپیا رانی کا مسکرانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیا؟
مسکرا رہے ہیں ۔
مسکرا رہے ہیں ۔
خیر ہمارے ساتھ تو ایسا مسئلہ نہیں ہے دراصل ایک ساتھ اتنے بچوں کے ۔
نہ ہمیں وہاں کچھ کھانے کاموقع ملا اور نہ ہی لانے کا ۔ما شاء اللہ۔ ویسے ہماری اپیا رانی آج مارکیٹ گئی تھیں تو کوئی کھانے والی چیز مثلاً کوئی مٹھائی وغیرہ بھی لائیں یا نہیں؟
وعلیکم السلام ۔جی اور آپ کیسی ہیں ۔؟السلام علیکم ، خیریت سے ہیں ؟
کاش ہم اپیا رانی کی مدد کر سکتے۔
وعلیکم السلام ۔جی اور آپ کیسی ہیں ۔؟
ہمارے بچے ابھی اتنے شعور والے نہیں ہیں ۔ ابھی ایک تو باقی ہی رہ گئے ۔آپ بچوں سے پسند کروا لیا کیجیے ناں
ما شاء اللہ۔ ویسے ہماری اپیا رانی آج مارکیٹ گئی تھیں تو کوئی کھانے والی چیز مثلاً کوئی مٹھائی وغیرہ بھی لائیں یا نہیں؟
کئی دن سے نظر نہیں آرہی تھیں۔۔؟میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔
بہت ساری کام پڑے ہیں اور کرنے والا کوئی نہیں ہے ۔
آمین ۔اللہ تعالٰی آپ کو ڈیر ساری ہمت دے آمین