سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آپ بہت زیادہ کام نہیں کریں بلکہ وقفے سے آرام کر کے کیجیے گا تا کہ تھکن بہت زیادہ نہ ہو ۔
دراصل بچوں کے امتحانات بھی شروع ہیں کل سے پڑھانے کی بھی ایک بڑی ذمہ داری ہے ۔آپ بہت زیادہ کام نہیں کریں بلکہ وقفے سے آرام کر کے کیجیے گا تا کہ تھکن بہت زیادہ نہ ہو ۔
کئی دن سے نظر نہیں آرہی تھیں۔۔؟
ان شاء اللہ ۔آج آپ بہت دیر سے آئیں ، کل اگر وقت ہو تو جلدی آئیے گا پھر باتیں کریں گے ۔
دراصل بچوں کے امتحانات بھی شروع ہیں کل سے پڑھانے کی بھی ایک بڑی ذمہ داری ہے ۔
شکریہ ۔یہ تو بہت بڑی ذمہ داری ہے چلیں ٹھیک ہے آپ کی اس ذمہ داری کے لیے بہت سی وشز ، امتحانات کے لیے بھی خاص طور پر
ہاں بھیا جا رہے ہیں ابھی ۔اپیا رانی، آپ سو ہی جائیں اب۔
جی ہاں ترکاری پلاؤ اور چکن 65 بہن نے بھیجا تھا ۔کچھ کھایا اپیا رانی نے؟
وہ "حیدرآبادی ذائقے" والے تھریڈ میں دیکھ لیجیے ۔
جی اپیا رانی۔
جی بھیا اور بہت پریشانی بھی ۔الٹی گنتی شروع ہو گئی اپیا رانی؟
جی بھیا اور بہت پریشانی بھی ۔
پریشان نہ ہوا کریں اپیا رانی۔