وہ کیوں بھیا ۔۔؟کس نے ہمارے چھوٹے بھیا کو غصہ دلادیا ۔۔؟اللہ کا کرم ہے ادی
آفس میں ہیں ابھی۔
تھوڑا سا غصے میں بھی ہیں شاید
وہ کیوں بھیا ۔۔؟کس نے ہمارے چھوٹے بھیا کو غصہ دلادیا ۔۔؟اللہ کا کرم ہے ادی
آفس میں ہیں ابھی۔
تھوڑا سا غصے میں بھی ہیں شاید
قاصد کے آتے آتے اک اور خط لکھ رکھیں
ہم جانتے ہیں جو وہ لکھیں گے جواب میں
ہمارے باس نےوہ کیوں بھیا ۔۔؟کس نے ہمارے چھوٹے بھیا کو غصہ دلادیا ۔۔؟
سو جائیے روکا کس نے ہے ۔۔؟
تو بولیے کیا پیش کریں چائے یا کافی ؟ہمارے باس نے
لیکن یہ نہ سمجھیے گا کہ ہم کو کوئی باتیں شاتیں سننے کو مل گئی ہیں
ایک بیکار کی بحث نے موڈ خراب کردیا تھا
لیکن ابھی آپ سے بات کرکے موڈ ٹھیک ہوگیا
پہلے مصرعے کے آخر میں رکھیں کی جگہ رکھوں کر لیں۔
تو بولیے کیا پیش کریں چائے یا کافی ؟
ہم کو کیا پتا؟
قصد نہیں کیا تھا شمشاد بھائی، مشورہ دیا تھا۔
ایک گلاس ٹھنڈا پانی
جی بھیا ۔جزاک اللہ،
خوش رہیں ادی
اچھا ابھی ہم ذرا اپنے گھر کو جارہے ہیں۔
آج ہم آتے ہوئے اپنی ایل سی ڈی کا اڈاپٹر لیتے آئے تھے وہ
ٹھیک کرالیا اب سوچ رہے ہیں گھر چکر مار کر اسے لگا ہی آئیں
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اللہ حافظ
کس کو مشورہ دیا تھا؟
وہ تو آجکل سخت دباؤ میں ہوں گی۔ ایک طرف بچوں کے امتحان اور دوسری طرف سب بچوں کے ساتھ لمبا سفر کی تیاری۔
جی شمشاد بھائی یہ بات تو بالکل درست ہے لیکن آخر کو وہ ہماری اپیا رانی بھی تو ہیں۔