شمشاد
لائبریرین
حال احوال ہی پوچھ رہے ہوں گے، کوئی گانا سُنانے کی فرمائش تھوڑا ہی کی ہے۔میں کیا سُناؤں بتایں میں سُناتی ہوں پھر مجھے مت کہنا کے سُنائی نہیں دے را
حال احوال ہی پوچھ رہے ہوں گے، کوئی گانا سُنانے کی فرمائش تھوڑا ہی کی ہے۔میں کیا سُناؤں بتایں میں سُناتی ہوں پھر مجھے مت کہنا کے سُنائی نہیں دے را
کس کو ۔۔؟ فریحہ بٹیا کو ۔۔؟وعلیکم السلام اپیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟
ویسے ہم سو رہے تھے۔ ابھی کسی کو یاد کر کے جاگ اٹھے ہیں۔
کس کو ۔۔؟ فریحہ بٹیا کو ۔۔؟
کون کون لوگ ہیں وہ ۔۔؟کئی لوگوں کو۔
السلام علیکم ۔
السلام علیکم
کون کون لوگ ہیں وہ ۔۔؟
آپ کے جواب کا مجھے پہلے ہی سے پتا تھا۔ہم کو کیا پتا؟
جی شمشاد بھائی ۔و علیکم السلام
بچوں کے امتحانوں کی تیاری کے ساتھ جانے کی تیاری بھی ہو رہی ہو گی۔
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم
آپ کے جواب کا مجھے پہلے ہی سے پتا تھا۔
بہت خوب ۔ واہ واہ ۔مکرر ۔قاصد کے آتے آتے اک اور خط لکھ رکھیں
ہم جانتے ہیں جو وہ لکھیں گے جواب میں
السلام علیکم ۔
السلام علیکم
بہت خوب ۔ واہ واہ ۔مکرر ۔
الحمد للہ ۔اور آپ ۔۔؟وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں آپ لوگ۔
سو جائیے روکا کس نے ہے ۔۔؟اس شعر کو مکرر کرنے کے بجائے سونے کا عمل مکرر کرنے کی بابت سوچ رہے ہیں۔
اللہ کا کرم ہے ادیالحمد للہ ۔اور آپ ۔۔؟