انگریجی کا امتحان ہے ان کا ۔کیا پڑھا رہی ہیں چھوٹوں کو ؟
انگریجی کا امتحان ہے ان کا ۔کیا پڑھا رہی ہیں چھوٹوں کو ؟
ہاں جی۔یہ ایک دوسرا سیارہ ہے چاچو ۔۔ہی ہی ہیاس کو پکڑنے کے لیے ریٹالیا جانا پڑے گا کیا؟ ویسے یہ ریٹالیا ہے کہاں؟
بھیا کلاس روم میں ہیں سوئیٹ پارٹ۔اپیااااااااااااااااااااااا
بھیااااااااااااااااااااااا
کس کلاس کا ہے اپیا ؟انگریجی کا امتحان ہے ان کا ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اور آج دن بھر کے بعد اب جاکر ٹائم ملا ہے یہاں چکر مارنے کا۔
کیسے ہیں سب
اور کیا ہورہا ہے
ویسے بھائی آُ اسے پکائیں تو صحیح
کیونکہ کیکڑے کی نسل کا جانور لگ رہا ہے اس لیے بنا کسی سے پوچھے کھا لیں گے
اب یہ تو ریٹالیا کے علماء ہی بتا سکیں گے۔ کیا پتا مکڑی یا بچھو کے نسل کا ہو۔
فرسٹ ۔کس کلاس کا ہے اپیا ؟
کیا ہوا بہنا ؟افففففففففففف
نہیں نکلے گا چاچواگر تو اسے ذبح کرتے ہوئے لال لال خون نکل آیا پھر تو سوچا جا سکتا ہے۔ لیکن ایسا نہ ہو یہ ہمارے متعلق ایسا سوچ رہا ہو۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
اور آج دن بھر کے بعد اب جاکر ٹائم ملا ہے یہاں چکر مارنے کا۔
کیسے ہیں سب
اور کیا ہورہا ہے
آہا
قبلہ امین میاں
آپ کو تو ہم آوازیں مارتے رہ گئے لیکن شاید آپ بولتے ساتھ ہی سوگئے تھے
فیس تو میں نے اپنی شادی کی بھی نہیں چھوڑی تھی، اپنے ہی شادی دفتر کے اکاؤنٹ میں جمع کروائی تھی، ان کی کیسے چھوڑ سکتا ہوں۔
مجھے بھیچھی چھی چھی ۔۔۔ یخ دیکھ کر کچھ کچھ ہو رہا ہے ۔