مقدس
لائبریرین
میں نے تو بول بھی دیااچھا میں ان کو بول دیتا ہوں ، سعود لالہ اور شگفتہ آپی آپ آنکھیں بند کر لیں ، مقدس نے مجھے کچھ کہنا ہے
ہی ہی ہی
میں نے تو بول بھی دیااچھا میں ان کو بول دیتا ہوں ، سعود لالہ اور شگفتہ آپی آپ آنکھیں بند کر لیں ، مقدس نے مجھے کچھ کہنا ہے
ہم کو کیا پتا؟
رشوت حسنہ تو بجائے خود قابل تعریف ہے۔ ویسے اس دفعہ بٹیا رانی ہی اس کی تعریف کر دیں۔
آپ کی آنکھیں اتنی بڑی کب سے ہوئیں کہ ان کو بند کرنے کے لئے دو لوگوں کی ضرورت در پیش ہو؟اچھا میں ان کو بول دیتا ہوں ، سعود لالہ اور شگفتہ آپی آپ آنکھیں بند کر لیں ، مقدس نے مجھے کچھ کہنا ہے
وہ ناں
آئی لو یو ناں
کھانے کے بعد آئسکریم بھیاچھا ٹھیک ہے بھوکی شودی میں ہی دے دوں گا
یعنی بھیا کے والٹ پر ایک اور حملہ۔اچھا ٹھیک ہے بھوکی شودی میں ہی دے دوں گا
شاباش کاکے
کھانے کے بعد آئسکریم بھی
ہیں ناں
می ٹووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
یعنی بھیا کے والٹ پر ایک اور حملہ۔
سعود بھیا سے لے لیتے ہیں ناںاس کے پیسے کون دے گا ؟؟ شمشاد لالہ بھی نہیں ہیں
جبکہ ہمارا خیال تھا کہ آپ کی قلم سے ایک عدد شاندار بلاگ مضمون بعنوان رشوت حسنہ و رشوت سیئہ وجود پذیر ہو گا۔
میں جب بجلی جائے گی تو سوچوں گی ، آپ بھی کر سکتے ہیں تعریف سعود بھائی
سعود بھیا سے لے لیتے ہیں ناں
میرا کوئی قصور نہیں لالہ
سعود بھیا سے لے لیتے ہیں ناں
اور یہ مانگنے کی بدعت کب سے شروع ہوئی؟ ویسے چپکے سے وارڈ روب کی عقبی دیوار کے سوراخ میں ہاتھ ڈال کر والٹ کی صفائی کو مانگنا کہتے ہیں تو بات اور ہے۔ارے میں نے پہلے ہی مانگے تھے نا سعود لالہ سے ، اب ڈانٹ پڑ جانی ہے
لگتا ہے سرنگ کو چوک کروانا پڑے گا۔
اور یہ مانگنے کی بدعت کب سے شروع ہوئی؟ ویسے چپکے سے وارڈ روب کی عقبی دیوار کے سوراخ میں ہاتھ ڈال کر والٹ کی صفائی کو مانگنا کہتے ہیں تو بات اور ہے۔
کیا عجب کہ کوئی متبادل سرنگ پہلے ہی تیار ہو۔لو سن لے بچی ، گئے کام سے
کیا عجب کہ کوئی متبادل سرنگ پہلے ہی تیار ہو۔