اور ہمیں یہ بھی پتا ہے کہ گدھا گھاس نہیں کھاتا ۔ ہی ہی ہیبقول آپ کے چارے کا تعلق تو محض گدھے سے ہو سکتا ہے۔
اور ہمیں یہ بھی پتا ہے کہ گدھا گھاس نہیں کھاتا ۔ ہی ہی ہیبقول آپ کے چارے کا تعلق تو محض گدھے سے ہو سکتا ہے۔
خوب یاد دلایا، گدھے پر تو ایک عدد بے پر کی لکھنی ہے ہمیں۔اور ہمیں یہ بھی پتا ہے کہ گدھا گھاس نہیں کھاتا ۔ ہی ہی ہی
وعلیکم السلام ،السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا رانی کیسی ہیں؟السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
اور آپ کے ہاں کے گدھے تو ویسے بھی مشہور ہیں۔ ہی ہی ہی ۔خوب یاد دلایا، گدھے پر تو ایک عدد بے پر کی لکھنی ہے ہمیں۔
آئی نو، ڈیئر،
میں نے خد ہی لکھاp
کال میں سس
میں آپ سے پورے 3 سال بڑی ہوں بیٹا جی
اور خد نہیں ہوتا
’’ خود‘‘ ہوتا ہے چندا
اوکے ،
سس مس ،
اس پر تو اس گدھے کی یاد آ گئی جو روز شام چار بچے رینکتا تھا اور اسی وقت اسکون کی چھٹی ہوتی تھی۔اور آپ کے ہاں کے گدھے تو ویسے بھی مشہور ہیں۔ ہی ہی ہی ۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں؟
السلام علیکم
السلام علیکم اور وعلیکم السلام ۔۔۔ ۔۔۔