ابن سعید
خادم
اپیا رانی اپنے ہی بھیا کی توہین فرما رہی ہیں۔انتظام کرنا سب کے بس کی بات نہیں ۔ ہی ہی ہی
اپیا رانی اپنے ہی بھیا کی توہین فرما رہی ہیں۔انتظام کرنا سب کے بس کی بات نہیں ۔ ہی ہی ہی
بھیا ہم نے آپ کو تھوڑے ہی کہا ۔اپیا رانی اپنے ہی بھیا کی توہین فرما رہی ہیں۔
نوٹس تو مل سکتے ہیں لیکن کس بارے میں ؟؟؟؟؟؟
انتظام کی بات تو ہم نے ہی کی تھی جس پر اپیا نے کہا کہ سب کے بس کی بات نہیں۔ اب بھلا بتائیں، آپ نے ہمیں نہیں تو اور کس کو کہا؟بھیا ہم نے آپ کو تھوڑے ہی کہا ۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
وعلیکم السلام
بس پھر تیاری پکڑ لو جلدی سے
لسٹ بنالو آج کہاں کہاں توڑ پھوڑ کرنی ہے
آج رات کے کھانے کے لئے کیا تیار کیا بٹیا رانی نے؟میں ٹھیک ہوں لالہ
بھیا آپ برا مت مانیے ہمارا دماغ آج کل کام نہیں کر رہا ہے۔انتظام کی بات تو ہم نے ہی کی تھی جس پر اپیا نے کہا کہ سب کے بس کی بات نہیں۔ اب بھلا بتائیں، آپ نے ہمیں نہیں تو اور کس کو کہا؟
آپ ہمیں بے چارہ نہ سمجھیں۔ اگر آپ کے پلاٹ کی گھاس کٹوا کر سکھا لی جائے تو چارہ ہی چارہ ہوگا ہر سو۔بھیا آپ برا مت مانیے ہمارا دماغ آج کل کام نہیں کر رہا ہے۔
السلام علیکم ،
فرینڈس۔۔۔۔
اچھا تو اپیا کو گھاس کھلانے کا رادہ رکھتے ہیں ۔آپ ہمیں بے چارہ نہ سمجھیں۔ اگر آپ کے پلاٹ کی گھاس کٹوا کر سکھا لی جائے تو چارہ ہی چارہ ہوگا ہر سو۔
عندلیب آپی آپ سیڈی کیوں ہیں
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم
السلام علیکم حاضرین ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ سب دوست کیسے ہیں ؟؟
وہ تو اپیا رانی کے بے چارے دل کے لئے چارہ تھا۔اچھا تو اپیا کو گھاس کھلانے کا رادہ رکھتے ہیں ۔
پر مجھے پتا ہے آپیوعلیکم السلام ۔
پتا نہیں کیوں ؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور اپنی منزل پر بخیر پہونچ گئیں؟السلام علیکم
ٹھیک بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور اپنی منزل پر بخیر پہونچ گئیں؟