عائشہ عزیز
لائبریرین
وہ تو میرے بلانے پر دیا ناںکس نے نہیں دیا، تقریباً سب ہی نے تو دیا ہے۔
وہ تو میرے بلانے پر دیا ناںکس نے نہیں دیا، تقریباً سب ہی نے تو دیا ہے۔
جیییییییییییییمقدس اپیاااااااااااااااااااااااااااااااااااا
بتا لیں چاہے ۔۔ مجھے کیا پتا ؟ٹھیک ہے، آپ نہ بتائیں۔ پھر ہم بھی آپ کی کچھ راز کی باتیں چپکے چپکے کچھ لوگوں کو نہین بتائیں گے۔۔۔ ہاں نہیں تو۔ اب بولیں بچوو
رومانٹک۔۔۔ رومانٹک۔۔۔ رومانٹک۔۔۔جی بھیا دل کے بغیر بھی کوئی زندہ رہ سکتا ہے ؟
ہی ہی ہی ۔ عائشہ چھوٹی ۔کوئی بات نہیں یہاں بھی آپ کا دل لگ جائے گا۔ جب میں نانو پاس رہتی تھی ناں تو بہت اداس ہوجاتی تھی یہاں آنے کے لیے ۔۔اور جب امی جان مجھے یہاں لے آئیں تو گاؤں بہت یاد آتا تھا۔ پھر کچھ دیر یہاں آنے کے بعد سب ٹھیک ہوگیا
آپ فکر نہ کریں آپ کا دل واپس آجائے گا
اتنی دیر سے آواز دی اب تو میں رونے والی ہوگئی ہوں اپیاجییی ییی ییی ییی ی
ایک تو راز کی بات یہ ہے کہ آپ وضو کرتے ہوئے اپنی ناک کی نوک چھوتی ہیں۔ لیکن یہ بات ہم کسی کو بتائیں گے نہیں۔بتا لیں چاہے ۔۔ مجھے کیا پتا ؟
ہی ہی ہی
مجھے کیا پتا چاچو ؟
کیونکہ میتھ والی تو چھوٹی سی ہی ہے
ہاں جی اپیاہی ہی ہی ۔ عائشہ چھوٹی ۔
ہائے اللہ جی !!!!!!ایک تو راز کی بات یہ ہے کہ آپ وضو کرتے ہوئے اپنی ناک کی نوک چھوتی ہیں۔ لیکن یہ بات ہم کسی کو بتائیں گے نہیں۔
رونا نہیں مکھی آجائے گیاتنی دیر سے آواز دی اب تو میں رونے والی ہوگئی ہوں اپیا
تو ٹیچر سے ڈانٹ پڑے گی ناں چاچومیتھ میں رد و بدل کر کے اس کو بڑا کر لو۔
ہائیں وہ کیوں بھلا اپیا ؟رونا نہیں مکھی آجائے گی
ہی ہی ہی
رونا نہیں مکھی آجائے گی
ہی ہی ہی
تو ٹیچر سے ڈانٹ پڑے گی ناں چاچو
اور مارکس بھی کٹ جائیں گے
منہ کھولو گی تو کیا ہو گاہائیں وہ کیوں بھلا اپیا ؟
جائیں بھیا آتے ہوئے آئس کریم بھی لائیے گاآ گیا۔۔۔ ذرا باہر گیا ہوا تھا مگر پھر سے جانا ہے۔ ہی ہی ہی