کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
آہستہ آہستہ دل لگ ہی جائے گا بہنا :( آپ غمگین ہیں تو میں بھی آپ کا ساتھ دے رہی ہوں :sad4:
نہیں ناں آنی عندلیب اپیا کو اداس نہیں ہونا
اپیا مسکرائیں ناں پلیز ۔۔میری اچھی اپیا نہیں پھر ۔۔آپ یہ:D والا اسمائیلی یوز کرتی تھیں ناں ۔۔بس ایسے مسکرائیں جلدی سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top