کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ اور آپ کی طبعیت کیسی ہے اب
غزل آپی کیسی ہیں
 
مغزل

محفلین
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ اور آپ کی طبعیت کیسی ہے اب
غزل آپی کیسی ہیں
جی منے اللہ کا کرم ہے خاص۔۔
غزل ایسی ہے ۔۔۔:angel:
fairy619.jpg

اور میں ایسا ہوں ۔۔۔۔:angel:
accueil_blacksad_normal.jpg
 
مغزل

محفلین
دیٹس ویری گڈ بھیاا :)
بھائی کی شادی کیسی ہوئی بھیا
تھینک یو گڑیا،
ابھی کہاں منے ابھی تو ابتدائی معاملات ہوئے ہیں ۔
میں چونکہ بہن بھائیوں میں سب سے برا ہوں تو ۔۔گھن چکر بن گیا ہوں ۔۔۔
15 کو بارات اور 17 ولیمہ ہے ۔۔ مہمان مہمان مہمان ، رنگ روغن ، کپڑے ، یہ خرید وہ خرید ۔۔ بس یہی چل رہا ہے ۔۔
 
مقدس

لائبریرین
کتنا مزہ آ رہا ہو گا ناں شادی میں
مجھے ناں شادیاں فیری ٹیلز کی طرح لگتی ہیں۔۔
میرا دل تو کر رہا ہے کہ جلدی سے ابراہیم بھیا کی شادی ہو اور کتنا مزہ آئے گا۔۔۔۔
 
جی منے ، وی آر انجوائنگ لاٹ ۔۔ پر سب سے زیادہ آپ کی غزل آپی تھک جاتی ہیں ناں۔۔ گھر کی بڑی بہو ہے ناں تو صبح سے شام تک تھک کر چوُر ہوجاتی ہے۔
پھر ڈیوٹی بھی ، ایگزامز ، میٹنگ، شاپنگ ۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مغل بھیااااااااااااااااا آپ کہاں تھے اتنے دن بعد دکھائی دیئے ہیں؟؟؟
میں اچھی ہوں گلا خراب ہوگیا ہے :( ۔۔ناعمہ بھی اچھی ہے ۔۔
جی اچھا میں بولوں گی بھیا کو :)
 
بتاؤ بھلا، کیسی بہن کو بھائی کی خبر ہی نہیں رکھتی ہو اور الٹا پوچھ رہی ہو کہ میں کہاں تھا۔۔ :oops:
پچھلے بیس بچیس دن کی میری پوسٹ پڑھ لو تو سب پتہ چل جائے گا۔۔ :roll:
اللہ شفا دے منے ، ناعمہ بہنا کو اور بھیا کو ضرور سلام کیجے گا ہماری جانب سے۔۔
( ٹو کٹ آ لونگ اسٹوری شورٹ : بھائی کی شادی ہے سو مصروفیت، مزید یہ کہ بیماری ، مزید یہ کہ نوکری پیشہ ، مزید یہ کہ آپ کی آپی کی طبیعت خراب ، مزید یہ کہ کراچی کے حالات خراب)
 
مقدس

لائبریرین
جی منے ، وی آر انجوائنگ لاٹ ۔۔ پر سب سے زیادہ آپ کی غزل آپی تھک جاتی ہیں ناں۔۔ گھر کی بڑی بہو ہے ناں تو صبح سے شام تک تھک کر چوُر ہوجاتی ہے۔
پھر ڈیوٹی بھی ، ایگزامز ، میٹنگ، شاپنگ ۔۔
جی بٹ آئی شئیور کہ تھکاوٹ پر خوشی حاوی ہوتی ہو گی
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بتاؤ بھلا، کیسی بہن کو بھائی کی خبر ہی نہیں رکھتی ہو اور الٹا پوچھ رہی ہو کہ میں کہاں تھا۔۔ :oops:
پچھلے بیس بچیس دن کی میری پوسٹ پڑھ لو تو سب پتہ چل جائے گا۔۔ :roll:
اللہ شفا دے منے ، ناعمہ بہنا کو اور بھیا کو ضرور سلام کیجے گا ہماری جانب سے۔۔
( ٹو کٹ آ لونگ اسٹوری شورٹ : بھائی کی شادی ہے سو مصروفیت، مزید یہ کہ بیماری ، مزید یہ کہ نوکری پیشہ ، مزید یہ کہ آپ کی آپی کی طبیعت خراب ، مزید یہ کہ کراچی کے حالات خراب)
افففففف میں نے پڑھا ہی نہیں بھیا
غزل اپیا کو کیا ہوا اور آپ کو کیا ہوا ۔۔بیمار کیوں ہوگئے آپ دونوں ۔۔۔بس مجھے نہیں پتا جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔
مصروفیت بڑھ جائے بھی تو محفل کے لیے تھوڑا سا وقت نکال لیا کریں ناں بھیا۔
اللہ اپیا رحم کرے ہم لوگ بھی اس بارے میں خبریں پڑھ رہے تھے اللہ کرے وہاں جلد ہی دائمی امن و سکون قائم ہوجائے۔ آمین
غزل اپیا کو سلام دیجئے گا اور بولئیے گا جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ۔۔ بس مجھے نہیں پتا ۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
کسیی ہو سوئیٹی پائی
اچھی ہوں اپیا میرا گلا دکھ رہا ہے :(
مجھے یاد ہی نہیں آرہا تھا کہ آخر میں نے ایسا کیا کھایا جو گلا دکھنے لگا ۔۔۔۔۔اور پھر مجھے خیال آیا کہ کل ہی تو میں نے برف کا گولا لے کر کھایا تھا سب فرینڈز کے ساتھ ۔۔ہی ہی ہی
آپ کیسی ہیں؟
 
مغزل

محفلین
افففففف میں نے پڑھا ہی نہیں بھیا
غزل اپیا کو کیا ہوا اور آپ کو کیا ہوا ۔۔بیمار کیوں ہوگئے آپ دونوں ۔۔۔بس مجھے نہیں پتا جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔
مصروفیت بڑھ جائے بھی تو محفل کے لیے تھوڑا سا وقت نکال لیا کریں ناں بھیا۔
اللہ اپیا رحم کرے ہم لوگ بھی اس بارے میں خبریں پڑھ رہے تھے اللہ کرے وہاں جلد ہی دائمی امن و سکون قائم ہوجائے۔ آمین
غزل اپیا کو سلام دیجئے گا اور بولئیے گا جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ۔۔ بس مجھے نہیں پتا ۔
شیور منے ضرور ، کہوں گا۔ جیتی رہو گڑیا رانی ۔ منے وقت تو نکال ہی لیتا ہوں دو چارمنٹ۔۔:angel:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top