کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
اچھی ہوں اپیا میرا گلا دکھ رہا ہے :(
مجھے یاد ہی نہیں آرہا تھا کہ آخر میں نے ایسا کیا کھایا جو گلا دکھنے لگا ۔۔۔ ۔۔اور پھر مجھے خیال آیا کہ کل ہی تو میں نے برف کا گولا لے کر کھایا تھا سب فرینڈز کے ساتھ ۔۔ہی ہی ہی
آپ کیسی ہیں؟
میں الحمدللہ اچھی ہوں
گلا خراب ہو گیا۔۔ میں ٹھیک کر دوں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
اور اکیلے اکیلے کھایا تھا ناں گولا۔۔ میرے ساتھ شئیر نہیں کیا اسی لیے گلا خراب ہو گا تمہارا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہائیں بھیا میں کب کسی کو ڈراتی ہوں اور میرے تو پنجے بھی تیز نہیں ہیں بالکل ۔۔آپ کو کیوں ڈر لگتا ہے ؟ :LOL:
 

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں بھیا
آفس میں ہوں اور ابھی لنچ کرنے لگی تھی کہ ٹڈی کا سوچ کر رکھ دیا سائیڈ پر
ہی ہی ہی ہی ہی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں الحمدللہ اچھی ہوں
گلا خراب ہو گیا۔۔ میں ٹھیک کر دوں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
اور اکیلے اکیلے کھایا تھا ناں گولا۔۔ میرے ساتھ شئیر نہیں کیا اسی لیے گلا خراب ہو گا تمہارا
کردیں ناں ۔۔سچی میں :)
ارے ہاں اسی لیے چلیں آئندہ کھاتے ہوئے اپیا کو بھی یاد کرلوں گی ۔۔ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top