اچھا جیہم سوچتے ساچتے کہاں ہیں۔
ڈائریکٹ ایکشن والی بات ہے
اسی لیے آج اتنی دیر سے آئی ہو۔
آج گھر کے کون کون سے کام کرنے ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام بہنا ۔خیریت سے ہیں ؟السلام علیکم
السلام علیکم
شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں ؟
کنجوس بھیا ابھی تو پکایا ہی نہیں
آپ کیا کھائیں گے
یہ بتائیں
اچھا جی
تو کر کے کھائیں مینو بھی دیکھنا ہے آپ کا ایکشن
ہی ہی ہی خالہ کی بیٹی کااسے کہو "کسی" کا سر کھائے جا کر۔ (لیکن میرا نام نہیں لینا)
اچھا پھر کب پکائیں گی ۔ ویسے مجھے سبزی پسند ہےکنجوس بھیا ابھی تو پکایا ہی نہیں
آپ کیا کھائیں گے
یہ بتائیں
فکر ناٹ سبزی بھی بنے گی ناںاچھا پھر کب پکائیں گی ۔ ویسے مجھے سبزی پسند ہے
ایک دن زین بھیا آئیں گے اور کہیں گے
کہ ان کی کزن کی شادی ہے اور ان کو اٹینڈ کرنی ہے
اس لیے کچھ دن آن لائن نہیں آسکیں گے کیونکہ اتفاق سے وہ کزن ان کی فیانسی ہیں اور دولہا وہی ہیں
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام
کیسی ہو آپ
میں ٹھیک ہوں آپ لوگ کیسے ہیںوعلیکم السلام بہنا ۔خیریت سے ہیں ؟