کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاہاہا۔۔ نہیں غلطی سے ہوگیا تھا نا :laugh: ٹھیک کرلیا پھر، میں نے سوچا بتا دوں کہیں آپ کو یہ نہ لگے کہ میں غیر متفق ہوں، ہی ہی ہی ۔۔وہ مراسلہ بھی سیاستدانوں والا تھا :)


جی وہ تو کرلیا۔۔ میں نے بتایا اس لیے کہ نوٹیفیکیشن گیا ہو شاید ان کے پاس،،

یہاں 36 ڈگری ہے :( ۔۔۔ ۔

ہاہاہا :D

:happy::happy:
 
420511_270013433079044_100002111692910_640293_176461205_n.jpg
:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ مجھے یہاں دفتر میں یہ تصاویر نظر نہیں آتیں۔ دفتر والوں نے یہ سائیٹ فائر وال کے پیچھے کر دی ہے۔ اب گھر جا کر دیکھوں گا۔
 

زونی

محفلین
اپیا میں نے بھی موسٹلی اپنی اسائنمنٹس بنائی لیکن مختلف نوٹس سے مختلف آئیڈیاز میں مل جاتے ہیں :)
آئی ال کونٹیکٹ یو اپیا :)



بلکل ایسا ہی ھے، اس کیلئے ایک طریقہ یہ ھے کہ دو تین پبلشرز کی بکس لے لیں جیسے این کے ایم ، فیمس وغیرہ ان سے کافی اچھا مواد مل جاتا ھے،،یاد کرنے سے بہتر ھے کہ ہر کانسیپٹ ذہن میں کلئیر ہو جائے ،،،،،، ضروررابطہ کیجیئے ، محفل پہ بھی پیغام بھیج سکتی ہیں ۔
 

زونی

محفلین
جی اپیا پہلے جون میں تھے اب جولائی میں ہیں :) سب سے مشکل پوئیٹری اور پروز لگتے ہیں اپیا ، کیونکہ میم نے پڑھائے نہیں ٹھیک سے ، اس لئے سیٹسفیکشن نہیں ہے اور کونسپٹس کلئر نہیں ہیں ، بٹ آئی ایم ٹرائنگ مائی بیسٹ :)


پوئٹری کو زیادہ وقت چاہیئے ہوتا ھے کیونکہ ٹیکسٹ پڑھنا پڑتا ھے ،،اور پروز کو بھی تفصیل سے پڑھنا پڑتا ھے بہ نسبت ناولز اور ڈرامہ لیکن مجھے لگتا ھے امریکن لٹریچر ایسا پیپر ھے جو سب سے زیادہ بورنگ اور بے مزہ ھے،،،،آپکو پتہ ھے امریکی پوئیٹس اور ان کے کانسیپٹس :p
 

شمشاد

لائبریرین
سیدھا سیدھا ایک دوسری کو اپنا اپنا سیل فون نمبر دے دو، وہاں کون سا کوئی اتنا مہنگا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top