سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آپی وجہ بتائی تو مجھے بڑی مار پڑنی ہے
لیکن کس سے ؟
آپی وجہ بتائی تو مجھے بڑی مار پڑنی ہے
بھیا اب بات کا جواب نہ دوں تو بدتمیزی ہو گی ناںاور وجہ بتائے بغیر جس انداز میں چپ کا روزہ رکھ رہی ہیں اس پر آپ کی جان بخشی ہو جائے گی؟
آنٹی اس روزے کا تو پتا چل جانا سب کواتنا لمبا کوئی روزہ نہیں ہوتا ۔۔۔ ۔۔۔ ایسا کرو ابھی چپکے سے افطار کرلو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔کسی کو بتانا مت
ظفری بھیا نیا خط منظر عام پر کب آ رہا ہے
آپی یہ بتایا تو اس پر اور پکی شامت میریلیکن کس سے ؟
یعنی آپ بدتمیز قسم کا روزہ نہیں رکھنا چاہتیں۔بھیا اب بات کا جواب نہ دوں تو بدتمیزی ہو گی ناں
ویسے بٹیا رانی اب اس بابت کیا خیال ہے جس سلسلے میں راوی نے پچھلے دنوں حد درجہ دروغ گوئی سے کام لیا تھا؟
یہ منگوچیاں کونسی ڈش ہوتی ھے ،،،،آج پہلی بار نام سنا ھے
روشنی کی کچھ زیادہ اقسام سے واقف نہیں ہوں ۔ آپ خود ہی فیصلہ کرلجیئے گا ۔کس قسم کی روشنی ڈالنی ھے واضح کیا جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
وہ ناں میں بھی ایک خط لکھنے کی پریکٹس کر رہی ہوں۔ اس لیے ذرا اپ ٹو ڈیٹ والا چاہیے تاکہ کاپی کیا جا سکےبھئی ذرا جواب آلینے دو ۔۔۔ ۔ منظرِ عام پر بھی آ جائے گا ۔
آپی یہ بتایا تو اس پر اور پکی شامت میری
روشنی کی کچھ زیادہ اقسام سے واقف نہیں ہوں ۔ آپ خود ہی فیصلہ کرلجیئے گا ۔
یہ تو سراسر غلط فہمی ہے بٹیا رانی۔ بھلا ہم عدو کا ساتھ کیوں دیں گے۔ ہم تو بٹیا رانی کی طرف رہ کر گھر کا بھیدی کا رول ادا کریں گے۔سعود بھیا آپ سے یہ امید نہیں تھی کہ آپ بھی مخالفین کی سائیڈ پہ ہو جائیں گے
آپی ابھی نام نہیں لے سکتی ناںاور وہ کس سے ؟
بھئی ۔۔۔ میں تو کوئی بھی نئی ڈ ش پہلےکسی اور پر ٹرائی کرتا ہوں ۔ اگر وہ بچ جاتا ہے تو پھر کہیں جاکر اس نئی ڈش سے مستفید ہونے کی کوشش کرتا ہوں ۔
وقفہ برائے قیلولہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آپی ابھی نام نہیں لے سکتی ناں