کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاویداقبال

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شاکربھائی، شکرالحمدمیں ٹھیک ٹھاک ہوں آپ سنائیں کیسے ہیں؟ بس کچھ مصروفیات کی وجہ سے محفل کووقت نہیں دے سکتاہوں لیکن کوشش کروں گاکہ پہلے طرح ریگولیرہوجاؤں(انشاءاللہ)
اوربھائی، صدام کی ویڈیوجوکہ پھانسی کودیتے وقت بنی ہے اس کی کسی ویب سائٹ کالنک دے دیں کیونکہ یہاں گوگل سے سرچ کرکے میں نے دیکھاہےلیکن یہاں پر اکثرسائٹ اوپن نہیں ہورہیں۔
اوراب قیصرانی بھائی، کیسے ہیں ؟


والسلام
جاویداقبال
 

تیشہ

محفلین
ض ب ظ میں ابھی ٹہر کے آتی ہوں آکر جواب دیتی ہوں وہیں ٹکے رہنا ۔ میں باہر جارہی ہوں ۔


باقی آکر ۔ :chalo:
 

الف عین

لائبریرین
افتخار کیا جھلک دکھلا کر رو پوش ہو جاتے ہو۔ اور غائب!!
اب تو کوئی نہیں جسے آواز دی جائے۔
شاید شاکر آ جائیں
 

دوست

محفلین
وعلیکم سلام۔
کیا حال ہیں ظفر بھائی اور اعجاز صاحب آپ کیسے ہیں۔
اب تو کافی دوست نظر آرہے ہیں۔
اگر محسن بھائی کو بلاؤں تو۔ 8)
لیکن وہ تو بڑے نوکیلے موضوعات پوسٹ کررہے ہیں۔ادھر شاید دھیان نہ دیں۔
چلیں کوئی بھی آجائے۔
ڈاکٹر افتخار راجہ واقعی جھلک دکھلا کر روپوش ہوجاتے ہیں۔
 

دوست

محفلین
جی سنا تو یہی تھا لیکن مجھے یقین نہیں آیا۔ چونکہ ادھر نہ پانی جما ہےاور نہ ہی پائپ پھٹے ہیں۔ ہاں البتہ نارمل کپڑوں معہ جرسی میں کل یونہی بیٹھے بیٹھے دل کررہا تھا کہ کانپنے لگ جاؤں۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہ آیا جناب میں

سب کو السلام علیکم۔

اور سب کو گزشتہ عید مبارک اور نیا سال مبارک۔

امید ہے اراکین نے عید پر خوب گوشت کباب اور تکے شکے کھائے ہوں گے۔

ان تمام اراکین کا شکریہ جنہوں نے میری محفل سے غیرحاضری کے دوران مجھے ای میل کیں، ایم ایس این پر پوچھ گچھ کی، فون کیئے اور جنہوں نے کچھ بھی نہیں کیا ان کا بھی شکریہ۔

لگتا ہے کل امن نے میرے آئی ایس پی والوں کو خوب ڈانٹا تھا جو آج یہ مسئلہ حل ہو گیا، اگر پہلے ہی ان کو ڈانٹ پلا دیتی تو کتنا اچھا ہوتا۔

کافی دنوں کے بعد حاضر ہوا ہوں۔ میری وجہ سے میرے آئی ایس پی کو اپنا گیٹ وے جدہ سے ریاض لانا پڑا ہے۔ تب جا کے کہیں یہ مشکل حل ہوئی ہے۔

اب تو ان شاء اللہ ملاقات رہے گی۔
 

دوست

محفلین
واہ واپسی مبارک جناب
اچھا لگا آپ کو دیکھ کر ورنہ اب تو یہ دھاگا ہی نہیں‌ چلتا تھا۔ شکر ہے آپ کا مسئلہ حل ہوا ورنہ آپ کے لیے کسی پراکسی کا استعمال تجویز ہورہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ دوست بھائی اور حجاب صاحبہ آپ کا بھی،

میں نے سب اراکین کو بہت مِس کیا، اراکین کیا پوری محفل کو ہی بہت مِس کیا۔

اس دوران کئی ایک فورمز پر بھی گیا لیکن کوئی بھی نظروں میں نہیں جچا۔

جو مزہ چجو دے چوبارے
او بلخ نہ بخارے

:wink: :wink: :wink:
 

نوید ملک

محفلین
غلط ، نہ دوست نہ حجاب
شمشاد صاحب واپسی مبارک ہو ۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپکے آئی ایس پی والے سیدھے ہو گئے چاہے امن ایمان کی ڈانٹ سے ہی سہی ہوئے تو :)

اب ضبط
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top