ایک بار پھر سے خوش آمدیدصاحب نے کہا:صاحب عرصہ دراز کے بعد حاضر ہے۔۔
ارے بھائی کیوں شرمندہ کر رہے ہیں ۔۔۔۔؟ بیٹھیں بیٹھیں۔ میرے احترام میں اٹھ کھڑے ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ جزاک اللہ
پاکستانی بھائی کل تو م س ن میسنجر پر تھے، لیکن بات نہ ہو سکیشمشاد نے کہا:کسی کو ُ پاکستانی بھائی‘ کی کوئی اطلاع ہو تو بتائیں۔