ارے ہم تو آج صبح سے آن لائن ہیں :)
الف عین لائبریرین جنوری 11، 2007 #665 قدیر۔ یار کبھی تمیز کے ساتھ یہاں بھی قدم رنجہ کیا کرو۔ بد تمیز کے ساتھ تو ادھر ہی گھومتے رہتے ہو!!
الف عین لائبریرین جنوری 12، 2007 #678 ہم سب اشرف المخلوقات میں سے ہیں۔ کیوں بیدم۔ میرا مطلب ہے راجہ نعیمِِ