کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:? اس ٹاپک پر کتنے دن ہوئے کوئی نہیں آیا ۔ چلو تھوڑا سکون تو آیا :D :p ادھر لڑنے سے بحث سےجب کسی کو فرصت ملے تو ادھر کا بھی راونڈ لگے نا ۔
 

تفسیر

محفلین
بہت خوب۔۔۔ رونق رہےگی۔ کل تک تو ڈاکٹر عباس اور میں ہی تھا۔ آج اور لوگ آنے لگے۔
اچھا میں چلتا ہوں۔ پھرانشااللہ آپ سے 20 سوالوں والے کھیل میں ملاقات رہے گی۔
دیکھئےمیں آپ کے نام کے معنی نہیں بھولا۔ جنت کے پھول تھا نا۔ :lol:
اللہ حافظ
تفسیر
 

تفسیر

محفلین
عیشل نے کہا:
انشاءاللہ،،،بڑی بات ہے کہ معنی نہیں بھولے :p ،،بھول جاتے تو پھر کیا ہوتا :p


سوچتا رہتا کہ عیشل نے معنی تو بتائے تھے تو کیا تھے؟ مجھے آپ سے دوبارہ پوچھنےسےڈرلگتا۔ یہ نام زندگی میں پہلی بار سننا ہے۔ اسلئےمیرا خیال ہے پاکستان کال کرتا کیونکہ میرے پاس اردو کی ڈکشنری نہیں۔ :p :wink:
 

حجاب

محفلین
السّلام و علیکُم سارہ ویلکم بیک ،کافی دن بعد نظرآئی اور جا بھی چکی تم،کیسی ہو اور کیسا تھا سکھر؟؟؟؟؟
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اب سسٹرحجاب تونہیں۔ میں حاضر ہوجاتاہے ہوں۔

اب دوست(شاکر) بھائي،



والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شکرالحمداللہ ، آپ سنائيں کیسے حال احوال ہیں اورآجکل کیامصروفیات ہیں؟



والسلام
جاویداقبال
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top