ماوراء نے کہا:آپ کے بعد تو جو بھی آئے۔۔ میں سوچ رہی ہوں زکریا نہیں آ رہے آجکل۔
پر اب تو ناشتہ کر لیاصاحب نے کہا:بائکاٹ کرلیں پھر سے
جی ہمت تو نہیں ہو رہی لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ حوصلہ کر کے آ ہی گیاصاحب نے کہا:صاحبو! صاحب قدم رنجہ فرما چکے ہیں۔۔۔
ہے کوئی اور صاحب جو محفل میں آئے؟؟
رات کو ساڑھے تین سویا، صبح ساڑھے سات بجے جاگ گیا۔ اس لیے سوچا کہ کم از کم ناشتہ تو آج ڈھنگ سے کر ہی لوںشمشاد نے کہا:کیا بہانہ کر کے ناشتہ کیا تھا؟
قیصرانی نے کہا:رات کو ساڑھے تین سویا، صبح ساڑھے سات بجے جاگ گیا۔ اس لیے سوچا کہ کم از کم ناشتہ تو آج ڈھنگ سے کر ہی لوںشمشاد نے کہا:کیا بہانہ کر کے ناشتہ کیا تھا؟
شمشاد نے کہا:جی نہیں، ان کی جگہ میں آ گیا۔
آج تو ڈاکٹر صاحب بھی ہیں۔ کیا حال ہیں ڈاکٹر صاحب؟
روز ناشتہ کہاں کرنے کا وقت ملتا ہے۔ ابھی تو چھٹیاںہیں تو کچھ فراغت ہےڈیول فش نے کہا:تو کیا روز ڈھنگ کا ناشتہ نہیں کرتے؟