آپ کی مرضی میں نہیں پوچھتی پھر
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2009 #442 اتنے میں تو وہ خود ہی آ کر بتا دیں گے۔ یہ عبد اللہ کہاں رہ گیا۔ اس کا ایس ایم ایس بھی نہیں آیا۔
فہیم لائبریرین اگست 5، 2009 #443 السلام علیکم امید ہے کہ سب بچے، بزرگوار اور دوست یار ٹھیک ٹھاک ہونگے۔
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2009 #444 ٹھیک ہی ہوں گے کیا مطلب بھئی، سب الحمد للہ ٹھیک ہی ہیں، سوائے خوشی کے جس کے کندھے میں درد ہے، اب معلوم نہیں داہنا ہے بائیں۔
ٹھیک ہی ہوں گے کیا مطلب بھئی، سب الحمد للہ ٹھیک ہی ہیں، سوائے خوشی کے جس کے کندھے میں درد ہے، اب معلوم نہیں داہنا ہے بائیں۔
عسکری معطل اگست 5، 2009 #445 شمشاد نے کہا: اتنے میں تو وہ خود ہی آ کر بتا دیں گے۔ یہ عبد اللہ کہاں رہ گیا۔ اس کا ایس ایم ایس بھی نہیں آیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں جی ایک مصیبت میں پھنسا ہوں ایک نیا ڈومینوز کھل رہا ہے کل کام کر کر کے جان نکل چکی ابھی پھر 6 بجے جانا ہے صبح ایس ایم ایس کی فکر نا کرو بھائی جی
شمشاد نے کہا: اتنے میں تو وہ خود ہی آ کر بتا دیں گے۔ یہ عبد اللہ کہاں رہ گیا۔ اس کا ایس ایم ایس بھی نہیں آیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں جی ایک مصیبت میں پھنسا ہوں ایک نیا ڈومینوز کھل رہا ہے کل کام کر کر کے جان نکل چکی ابھی پھر 6 بجے جانا ہے صبح ایس ایم ایس کی فکر نا کرو بھائی جی
زین لائبریرین اگست 6، 2009 #453 نہیں یہاں تو ابھی کچھ دیر پہلے آیا ہوں ۔ اصل میںدفتر سے دیر پہنچا اور اب نماز پڑھ کر سونے کا ارادہ ہے ۔
نہیں یہاں تو ابھی کچھ دیر پہلے آیا ہوں ۔ اصل میںدفتر سے دیر پہنچا اور اب نماز پڑھ کر سونے کا ارادہ ہے ۔
زین لائبریرین اگست 6، 2009 #456 وعلیکم السلام اس وقت تو صرف میں یہاں ہوں کیسی ہو ؟ فاطمہ کی کوئی خیر خبر ؟