کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ابھی تک خاموشی تھی تم آئی تو شور شرابہ ہوا اور میری نیند خراب کردی :grin:
 

ملائکہ

محفلین

عسکری

معطل
یار ابھی سات ساڑھے سات بجے تو سویا تھا اتنا ظلم نہ کر :(

تب دو باتیں ہو سکتی ہیں یا تمھارے پاس بہت دولت ہے جو سونے نہیں دیتی یا عشق نام کا وائرس حملہ کر چکا ہے ورنہ میں تو پچھلے 24 سال سے آرام سے 8 سے 10 گھنٹے سوتا ہوں کیونکہ یہ دونوں میرے پاس نہیں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top